مقبوضہ بیت المقدس
-
دنیا کو آج کے دن غزہ اور بیت المقدس سے یکجہتی کا اظہار کرنا چاہیے، حماس
اس جمعہ کو غزہ اور بیت المقدس کے ساتھ یکجہتی کے لیے ایک عظیم اور موثر دن کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کا جوابی اقدام گزشتہ تہتر سالوں میں ایک بے مثال کارروائی ہے
مغربی کنارے میں المیادین ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر ناصر اللحام نے کہا کہ ایران کے زیادہ تر فوجی حملے نیگیف، ایلات اور عقبہ سمیت مقبوضہ علاقوں کے جنوبی حصے سے اسرائیل کے اندر ہوئے۔
-
نتن یاہو کے خلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں
غزہ کے خلاف جنگ میں صہیونی کابینہ کے خلاف احتجاج کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں صہیونی مظاہرین اور پولیس کے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس پر "بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے" کے نعرے
امریکہ فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔
-
"طوفان الاقصی" مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپ، دو صہیونی فوجی زخمی، ویڈیو
مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی طرف سے پولیس مرکز پر حملے کے نتیجے میں دو صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کی رکاوٹوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت!
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کم از کم 50 ہزار فلسطینی شہریوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
مغربی كنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمت جاری، پچھلے چند گھنٹوں میں 142 جوابی کارروائیاں کی گئیں
فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کی قابض صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ کے رابطہ کار نے ٹوئیٹر پر لکھا کہ مشرقی بیت المقدس میں مقیم فلسطینی شہریوں کے خلاف کاروائیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ، بیت المقدس میں صہیونیوں کے اشتعال انگیز مظاہرے
عبرانی ذرائع ابلاغ میں پرچم ریلی کے موقع پر تل ابیب میں مشکوک کار بم دھماکہ اور مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی میں اضافے کی خبریں زیرگردش ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائیوں کی مذہبی تقریب پر صہیونی دہشت گرد فوجیوں کا حملہ + تصاویر
آج غاصب صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں "شنبہ نور" کی تقریب میں موجود عیسائیوں پر حملہ کر کے انہیں تقریب میں شرکت سے روک دیا ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے، آیت اللہ لاریجانی
ایران کی تشخیص مصلحت کونسل کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے۔ امت مسلمہ کی فلسطینی عوام کے لئے حمایت صہیونی حکومت کی نابودی کا باعث بنے گی۔
-
مصر، ترکیہ اور امارات کے بعد سعودیہ بھی صہیونیوں سے سمجھوتے کی پالیسی پر گامزن؛
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی مذمت
ریاض نے بھی سمجھوتہ کرنے والے دیگر ممالک کی طرح مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔