متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
-
خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ گوٹریش نے کہا ہے کہ غزہ کے مسائل کے حل کے لئے خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔
-
پناہ گزین ادارہ فلسطینیوں کی امداد کا مرکزی ذریعہ ہے، جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی عوام کو امداد فراہم کرنے میں UNRWA کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عراقچی اور گوتریش کی ملاقات، لبنان اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے درمیان پرتگال کے شہر لزبن میں ملاقات ہوئی اور لبنان اور غزہ میں صہیونی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
غزہ میں قتل و غارت کی رفتار اور حجم تصور سے باہر ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صیہونی رجیم کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں قتل عام کی رفتار اور حجم تصور سے باہر ہے۔
-
رفح میں چھے لاکھ بچوں سمیت ایک ملین فلسطینی کسمپرسی کے عالم میں ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے رفح پر صہیونی حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی کوششیں ناکام ہونے سے المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
-
رفح پر صہیونی حملے کے تباہ کن نتائج برامد ہوں گے، یورپی یونین
یورپی یونین نے رفح پر صہیونی حکومت کے حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی حملے کے تباہ کن نتائج برامد ہوں گے۔
-
اسرائیلی دباو کو خاطر میں نہیں لاتے، غزہ میں انسانی المیہ درپیش ہے، گوتریش
اقوام متحدہ کے سربراہ نے فلسطینی سرحدی شہر رفح کی گزرگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔
-
انٹونیو گوتریش کا دورہ مصر، رفح بارڈر کا دورہ کرنے کی خواہش
اقوام متحدہ کے سربراہ نے اپنے دورہ مصر کے دوران رفح بارڈر پر فلسطینی مہاجر کیمپوں کا دورہ کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
-
عبداللہیان کی بحیرہ احمر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سربراہ کے ساتھ تبادلہ خیال
ایران وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران بحیرہ احمر سمیت مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
گوتریش کا سلامتی کونسل کے سربراہ کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش
اقوام متحدہ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کو درپیش خطرات انتہائی حدوں کو چھورہے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی میں توسیع اطمینان بخش ہے، اقوام متحدہ کا خیر مقدم
انتونی گوتریش نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع سے غزہ میں امدادی اشیاء کی ترسیل مزید آسان ہوگی۔
-
غزہ میں صہیونی جارحیت، جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی یاد میں اقوام متحدہ کا پرچم سرنگوں
نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفاتر پر ادارے کا پرچم صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی یاد میں سرنگوں رہے گا۔
-
اسرائیل صہیونی آبادکاری کے اقدامات فوری طور پر روک دے، برازیل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران برازیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینی سرزمین پر قبضہ اور آبادکاری کا سلسلہ فوری طور پر روکنا چاہئے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش ہے، اقوام متحدہ
عالمی ادرے کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا۔