لاطینی امریکہ
-
امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں بحری جہازوں پر حملہ؛ 5 افراد جاں بحق
امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن سدرن سپیئر کے تحت کی گئی ایک کارروائی میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث دو کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
وینزویلا اپنی دفاعی حکمت عملی کو مضبوط کر رہا ہے، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بولیواری الائنس برائے امریکی اقوام (ALBA) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں زور دیا کہ وینزویلا نے حالیہ ہفتوں میں معاندانہ اقدامات کی ایک سیریز کا سامنا کیا ہے۔ لہذا کاراکاس اپنی دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہے۔
-
اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو، صہیونی وزیر کو گیل کا جواب
ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایوان گیل نے صہیونی وزیرِ خارجہ کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا: تم اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو۔
-
ایران میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کی تعداد 65 ہزار، جبکہ تین لاکھ کی ٹارگٹ
ایران میں اس وقت 65 ہزار غیر ملکی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جن میں 2 ہزار اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جب کہ حکومتی جدید اعداد و شمار کے مطابق ایرانی جامعات میں 3 لاکھ 20 ہزار غیر ملکی طلبہ و طالبات کو داخلہ دینے کا ٹارگٹ طے کیا گیا ہے۔
-
لاطینی امریکہ سربراہی اجلاس؛ صہیونی جارحیت کی مذمت، یوکرین جنگ بندی کا مطالبہ
لاطینی امریکہ، کیریبین اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس نے مشترکہ اعلامیے میں کیوبا پر امریکی پابندیوں، غزہ میں صہیونی جارحیت اور یوکرین جنگ پر واضح موقف اختیار کیا۔
-
یوراگوئے، حکمران جماعت کی وینزویلا کی سرحد کے نزدیک امریکی فوج کی تعیینات کی شدید مخالفت
یوراگوئے کی حکمران جماعت نے وینزویلا کی سرحد کے قریب امریکی فوج کی تعییناتی کو سیکورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے شدید مخالفت کی ہے۔