فوجی انخلا
-
ترکی شام سے فوجیوں کے انخلاء پر بات چیت کے لئے تیار ہے، روسی وزیر خارجہ
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ترکی شام سے فوجیوں کے انخلاء پر بات چیت کے لیے تیار ہے، لیکن ابھی تک مطلوبہ شرائط پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔
-
نائجیر، امریکی فوج کا انخلاء حتمی ہوگیا
چار مہینے کے بعد امریکہ نے نائجیر سے اپنی فوج نکالنے کا حتمی اعلان کردیا ہے۔
-
غیر ملکی افواج عراق سے جلد انخلاء کریں، عراقی وزیراعظم
جرمنی میں اجلاس کے دوران عراقی وزیراعظم نے امریکی اور برطانوی اعلی حکام سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ عراق سے غیر ملکی افواج کا انخلاء ضروری ہے۔
-
عراق سے فوجی انخلاء، بغداد اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات
عراق اور امریکہ کے درمیان فوجی انخلاء کے ٹائم فریم کے بارے میں مذاکرات ہورہے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوج کا انخلاء، اعلی سطحی مذاکرات جاری ہیں، ذرائع ابلاغ
عالمی ذرائع ابلاغ نے امریکی اور عراقی اعلی حکام کے درمیان امریکی فوج کے انخلاء کے بارے میں مذاکرات شروع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
انخلاء کا امریکی وعدہ فریب، حملے جاری رکھیں گے، عراقی حزب اللہ
عراقی مقاومتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے قابض فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق سے فوجی انخلاء کا کوئی فیصلہ زیرغور نہیں، امریکہ
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ عراق سے اپنی فوج کو نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں ہے۔
-
نائجیر، فرانسیسی فوج کا انخلاء مکمل، سفارت خانہ بند
افریقی ملک نائجیر سے فرانسیسی فوج کا آخری سپاہی نکلنے کے بعد سفارت خانہ غیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔
-
نائجیر کی عوامی تحریک ایم 62 کی جانب سے فرانسیسی فوج کے انخلاء کا مطالبہ
نائجیر کی سول تحریک ایم 62 نے فرانسیسی فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری اور غیر مشروط طور پر نائجیر سے انخلاء کرے۔
-
عراقی مقاومتی تنظیموں کی امریکہ کو آخری وارننگ
عراق میں امریکی جارحیت کے خلاف سرگرم مقاومتی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جارحیت کے مقابلے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، مزید جارحیت برداشت نہیں کی جائے گی۔