فسلطین
-
قم، 5 ہزار طالبات کا امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
ایران بھر کی یونیورسٹی طالبات نے حرم حضرت معصومہ قم میں جمع ہوکر امریکی طلباء کے حق میں مظاہرہ کیا۔
-
انٹرنیشنل وحدت اسلامی کانفرنس بغداد کا اختتامی بیانیہ جاری؛
فلسطین میں صہیونی حکومت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے، "وعدہ صادق آپریشن" کی حمایت کا اعلان
عراق میں دوسری وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیان میں صہیونی حکومت کو جرائم سے روکنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عالمی عدالت کا فیصلہ سیکورٹی کونسل کو ارسال کیا جائے گا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے صہیونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے کو قبول کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے حملوں میں تحریر الشام اور الترکستانی جیسی دہشت گرد تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا، ذرائع
ایران نے ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شام اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو ہدف بنایا تھا۔
-
صہیونی حملوں کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت غزہ میں امدادی سرگرمیاں روکنے پر مجبور
صہیونی حکومت کے مسلسل حملوں اور امدادی کاموں میں رکاوٹ کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوران امریکی اڈوں پر حملے بند ہوں گے، عراقی حزب اللہ
عراقی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے غزہ میں عارضی جنگ بندی کے دوران خطے میں امریکی تنصیبات پر حملے روک دیے جائیں گے۔
-
غزہ میں سویلین کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ہنگری کے ہم منصب سے فون پر بات کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مسئلہ فلسطین پر ایران اور پاکستان کا مشترکہ موقف، ایرانی حمایت جرائتمندانہ ہے
ایران میں تعیینات پاکستانی سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران فلسطین کے بارے میں مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔ ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت جرائتمندانہ اور موثر ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف نیا محاذ کھلنے سے کوئی نہیں روک سکتا، ایران
وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کے پاس موجود فرصت سے اگر بہتر استفادہ نہ کیا گیا تو صہیونی حکومت کے خلاف نئے محاذ کھلنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
کیا فلسطینیوں نے اپنی زمین بیچی ہے؟
برطانیہ کی صہیونی عناصر کے ساتھ پس پردہ سازشیں اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی داستان فلسطین پر صہیونی قبضے کی حقیقت بیان کرتی ہیں۔
-
صہیونی سیکورٹی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب
صہیونی حکومت نے لبنان کی سرحد پر رونما ہونے والے تازہ واقعات کے بارے میں غور و فکر کرنے کے لئے ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے سربراہ کی ایرانی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات؛
فلسطین کی آزادی کا واحد حل استقامت اور مزاحمت ہے
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا کہ استقامت اور مزاحمت کے ذریعے ہی فلسطین اور بیت المقدس کو غاصب صہیونیوں کے چنگل سے آزاد کیا جاسکتا ہے۔ 5روزہ جنگ نے ثابت کیا کہ اسرائیل رو بزوال اور مقاومتی تنظیمیں مزید مضبوط ہورہی ہیں۔
-
اسرائیل، سڑک پر خطرناک تصادم، تین صہیونی ہلاک چار زخمی
کریات جات شہر کے نزدیک پیش آنے والے واقعے میں کم از کم تین صہیونیوں کی ہلاکت کے علاوہ چار کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر
تیونسی شائقین نے اپنے ملک کے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران فلسطین کی حمایت کی۔