عالمی استکبار
-
قزوین میں 8 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
قزوین کے انقلاب عوام نے 8 گمنام شہیدوں کے پیکر اپنے ہاتھوں پر اٹھائے۔ خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں اور جن شہدا کی شناخت نہیں پاتی
-
عالمی استکبار کی نئی سازشوں کو متحد ممالک کے ذریعے بے اثر کیا جا سکتا ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران اور لاطینی امریکی ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور ان کا آپس میں تعلقات کو بڑھانا مغربی ممالک کی پابندیوں کو بے اثر کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ہے۔
-
ایرانی قوم نے تمام استکباری خطرات کو مواقع میں بدل دیا ہے، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ایرانی قوم نے انقلاب کے 43 سالوں کے دوران تمام تر استکباری خطرات اور دھمکیوں کو مواقع میں بدل دیا ہے۔
-
استکبار کو اسلامی جمہوری نظام سے مسئلہ ہے،رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ استکبار کو اسلامی جمہوریہ ایران سے مسئلہ ہے، اگر یہ ترقی کرے، رونق پکڑے اور ابھر کر سامنے آئے تو دنیا میں مغرب کی لبرل جمہوریت کی منطق باطل ہوجائے گی۔
-
ایرانی صوبہ ہرمزگان میں عالمی استکبار کے خلاف ریلی
۴ نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر ملگ بھر کی طرح صوبہ ہرمزگان میں بھی ریلی نکالی گئی۔
-
ایرانی شہر یزد کے شہریوں کا عالمی استکبار کے خلاف مارچ
آج ۴ نومبر کو ایران کے شہر یزد میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی یاد میں عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کا قومی دن منایا گیا۔ یزد کے تاریخی شہر کے عوام نے بڑی تعداد میں مارچ کی صورت میں امریکہ اور عالمی استکبار کے خلاف شہر کے تاریخی امیرچخماق اسکوائر میں جمع ہو کر مظاہرہ کیا۔
-
شیراز میں عالمی استکبار کے خلاف ریلی
۴ نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر ملگ گیر ریلیوں کے سلسلے میں چند روز دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہر شیراز میں بھی ریلی نکالی گئی۔ شیراز کی مرکزی ریلی حضرت شاہ چراغؑ کے روضے پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
-
ویڈیو، قم میں عالمی استکبار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران میں عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن، ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ +ویڈیو، تصاویر
سینتیس سال قبل آج ہی کے دن یعنی تیرہ آبان انیس سو اناسی میں حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ کے پیرو مسلم طلبا نے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے) پرقبضہ کرلیا تھا۔
-
پاکستان میں "عشق پیغمبر(ص) مرکز وحدت مسلمین کانفرنس" کا انعقاد؛
عالم اسلام عالمی استکبار کی سازشوں کا شکار ہے/امریکہ ہمارا دوست نہیں، مقررین
امریکہ ہمارا دوست نہیں جس جس ملک کو ہمارے ایٹمی اثاثوں سے تکلیف ہے وہ ہمارا دوست نہیں جو ہم پر پاپندیاں لگا رہا ہر امریکہ اسرائیل ہندوستان ہمارا دوست نہیں ہے اس ملک کا بچہ بچہ نعرہ لگا رہا ہے امریکہ کا جو یارہے غدار ہے غدار ہے۔
-
سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب:
عالمی استکبار کا اصلی منصوبہ اسلامی دنیا کو تقسیم کر کے نئے نئے ملک بنانا ہے
عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ ہمارے لئے دنیا میں اسلامی اتحاد اور امن کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور خطرات کو پہچاننا ضروری ہے اور ان کا حل تلاش کرنا ہوگا۔