صہیونی یرغمالیوں
-
صہیونی یرغمالی کی یاد میں تعزیتی تقریب، لواحقین نے نتن یاہو کو دھتکار دیا
غزہ میں ہلاک ہونے والے صہیونی یرغمالی کے گھر والوں نے نتن یاہو کو تعزیتی تقریب میں جگہ دینے سے انکار کرتے ہوئے واپس کردیا۔
-
واشنگٹن، یرغمالیوں کی یاد میں تقریب، صہیونی سفیر کو شرکت سے روک دیا گیا
غزہ میں ہلاک ہونے والے صہیونی یرغمالیوں کی یاد میں تقریبات کے منتظمین نے صہیونی سفیر کو شرکت سے منع کردیا۔
-
صہیونیوں کا علامتی جنازوں کے ساتھ نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
صہیونی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب میں عوام نے نتن یاہو کے خلاف علامتی جنازوں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کی نتن یاہو پر تنقید، القسام نے ویڈیو جاری کردی
القسام بریگیڈ نے صہیونی یرغمالیوں کی تازہ ترین ویڈیو جاری کردی ہے جس میں یرغمالی صہیونی وزیراعظم پر تنقید کررہے ہیں۔
-
جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مزید یرغمالیوں کی ہلاکت ہوگی، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ نتن یاہو جارحیت جاری رکھیں تو مزید صہیونی یرغمالیوں کی موت ہوگی۔
-
چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 صہیونی ہلاک، صہیونی حکام ایک دوسرے پر برس پڑے
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 صہیونیوں کی ہلاکت کے بعد صہیونی حکام کے درمیان جاری اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں۔
-
نتن یاہو جنگ یا یرغمالیوں میں سے ایک کو انتخاب کریں، صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ کا احتجاج
صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگئی، نتن یاہو جنگ یا یرغمالیوں میں سے ایک کو انتخاب کریں۔
-
نتن یاہو کو شرم آنی چاہئے، صہیونی یرغمالی کا ویڈیو پیغام
القسام کے ہاتھوں یرغمال صہیونی جوان نے نتن یاہو پر یرغمالیوں کو فراموش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نتن یاہو کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا، صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ کا اعلان
حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ نتن یاہو حکومت کی سرنگونی کے لئے کوششیں جاری رہیں گی، نتن یاہو کابینہ کے وزیروں سے ڈرتے ہیں۔
-
تل ابیب، نتن یاہو کی معزولی اور قیدیوں کے تبادلے کے حق میں مظاہرہ
ہزاروں صہیونیوں نے صہیونی وزارت جنگ کے دفتر کے باہر نتن یاہو حکومت کے خلاف اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حق میں مظاہرہ کیا۔
-
صہیونی یرغمالیوں کے رشتہ داروں کا تل ابیب میں دوبارہ مظاہرہ، کئی گرفتار
حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے رشتہ داروں نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس کے بعد صہیونی پولیس نے متعدد کو گرفتار کیاہے۔
-
اسرائیل، صہیونیوں کو نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ، ویڈیو
غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی میں ناکامی اور فوجی نقصانات پر صہیونی نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
-
اسرائیل، صہیونی عوام کا وزارت جنگ کے باہر دھرنا، نتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی
صہیونی یرغمالیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہزاروں اسرائیلیوں نے وزارت جنگ کے باہر دھرنا دیا اور نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ہماری ترجیحات میں شامل نہیں، صہیونی انتہاپسند وزیر
انتہاپسند وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حماس کے پاس یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
-
اسرائیلی حملوں میں اب تک 31 صہیونی یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں، صہیونی فوج کا اعتراف
صہیونی فورسز نے غزہ پر جارحانہ حملوں کی زد میں آکر بڑی تعداد میں صہیونی یرغمالیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
مکمل جنگ بندی تک صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
حماس کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف حملے مکمل طور پر بند نہ ہوجائیں، اسرائیل کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کریں گے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے پارلیمنٹ میں ہلہ بول دیا، ذرائع
حماس کے ہاتھوں گرفتار اسرائیلی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے صہیونی کابینہ کے اجلاس پر دھاوا بول دیا۔