صدر رئیسی کا دورہ چین
-
چین نے دو امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
چین کی وزارت تجارت نے دو بڑی امریکی فوجی صنعتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی دورہ چین سے وطن واپسی؛
دورہ چین انتہائی نتیجہ خیز رہا، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے دورہ چین سے وطن واپسی پر اپنے دورے کو انتہائی نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ پائے گا۔
-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، ایرانی صدر
بدھ کو بیجنگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قدیم شاہراہ ریشم کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات کے شاندار ماضی کا ذکر کیا۔
-
ایران اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات؛
ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، امیر عبداللہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ چین سے ایران-چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی، گلوبل ٹائمز
گلوبل ٹائمز اخبار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے تین روزہ دورہ چین سے دونوں ملکوں کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد میں تیزی آئے گی۔
-
ایرانی صدر "پکینگ یونیورسٹی" کے اعزازی پروفیسر بن گئے
ایک تقریب کے دوران پیکنگ یونیورسٹی کے چانسلر ہاؤ پنگ نے ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کو ایران اور چین کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور استحکام دینے کے ساتھ ساتھ خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے میں ان کی خدمات اور اقدامات کے اعتراف میں پیکنگ یونیورسٹی کے "اعزازی پروفیسر" کے اعزازی اسناد دئیے۔
-
صدر رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے، ایرانی وزیر صنعت و تجارت
ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت رضا فاطمی امین نے کہا کہ صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہوسکتا ہے۔
-
تہران اور بیجنگ کے تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ رئیسی نے چینی صدر سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، کہا کہ تہران اور بیجنگ تعلقات کی مضبوطی عالمی سلامتی کو فروغ دینے میں موثر ہے۔
-
ایرانی صدر کی چینی وزیر اعظم اور نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین سے ملاقات؛
ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے چینی اعلی حکام سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور چین مشکل وقتوں کے دوست ہیں۔
-
صدر رئیسی کے دورے کا بنیادی محور ایران چین 25 سالہ معاہدے پر عمل درآمد ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صدر رئیسی کے دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے اور اقتصادی مسائل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
-
ایران اور چین کے درمیان 20 معاہدے کی دستاویزات اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
ایران اور چین نے صدر رئیسی کے دورہ بیجنگ کے دوران تعاون کی بیس دستاویزات اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا چین میں باضابطہ استقبال
استقبالیہ تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور اعلیٰ سطحی وفد کی نیشنل پیپلز کانگریس آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ؛
بیجنگ ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں پیش رفت کا خواہاں ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر رئیسی کے دورہ چین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چین کو توقع ہے کہ اس دورے کو چین ایران اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پیش رفت کے موقع کے طور پر لیا جائے گا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا چین میں باضابطہ استقبال+ویڈیو
چین کے صدر شی جن پنگ نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر کا چین میں "21 توپوں" کی سلامی سے باضابطہ استقبال
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی چین آمد پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی صدر "آیت اللہ رئیسی"چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی چین کے صدر شی جن پنگ کی سرکاری دعوت پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
-
دورہ چین کے دوران 20 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے، آیت اللہ رئیسی
اپنے دورہ چین پر روانگی کے موقع پر صدر رئیسی نے کہا کہ مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 20 یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔