شورائے نگہبان
-
حضرت زہرا (س) جہاد تبیین کے میدان کی عظیم مجاہدہ تھیں، آیت اللہ جنتی
شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میدان جہاد تبیین کی عظیم مجاہدہ تھیں۔
-
صہیونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، ترجمان شورائے نگہبان
ایرانی شورائے نگہبان کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے سامنے انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ایرانی گارڈین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کردی
گارڈین کونسل نے ملک کے تمام صوبوں اور شہروں میں ہونے والے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کردی ہے۔
-
نگران کونسل کے اراکین کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
ایرانی نگران کونسل کے اراکین نے صدراتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، کسی امیدوار کی طرف سے شکایت یا اعتراض موصول نہیں ہوا، ترجمان گارڈئین کونسل
ایرانی گارڈئین کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کسی امیدوار کی جانب سے کوئی شکایت یا اعتراض دائر نہیں کیا گیا۔
-
ایرانی گارڈئین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کردی
ترجمان کے مطابق گارڈئین کونسل نے انتخابی نتائج کی توثیق کے بعد وزارت داخلہ کو باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان
اطلاعات کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات کے لئے اہل چھے امیدواروں کے ناموں کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا، شورائے نگہبان
ایران کی شورائے نگہبان کی جانب سے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا کیا ہے: آیت اللہ رئیسی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔
-
انتخابات میں عوام کی زیادہ شرکت سے دشمن کی نفسیاتی جنگ ناکام ہوگئی، شورائے نگہبان
ایرانی گارڈئین کونسل نے پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی قدردانی کی ہے۔
-
گذشتہ انتخابات کی نسبت ٹرن آؤٹ کی شرح زیادہ رہی، ترجمان گارڈئین کونسل
گارڈئین کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں گذشتہ سال کی نسبت ووٹنگ کی شرح زیادہ رہی۔
-
مشکلات کے باوجود عوام خلوص کے ساتھ ہر میدان میں حاضر ہیں، آیت اللہ جنتی
نگران کونسل کے سربراہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مشکلات کے باوجود ہر میدان میں اپنی حاضری کو یقینی بنایا ہے۔
-
ایران میں عام انتخابات، اب تک کسی شکایت کے بغیر ووٹنگ کا عمل جاری ہے، ترجمان نگران کونسل
نگران کونسل نے الیکشن میں ووٹنگ کے عمل پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جگہ شکایت ہوتو ثبوت کے ساتھ رپورٹ درج کرسکتے ہیں۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/10؛
نگران کونسل،ایرانی ایوان بالا جو ملکی قوانین کو آئین اور اسلامی تعلیمات سے ہماہنگ کرنے کا ذمہ دار ہے
12 ارکان پر مشتمل گارڈین کونسل اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کی نگرانی اور اہم فیصلے کرنے میں موثر کردار ادا کرتی ہے۔
-
دشمن نہیں چاہتے کہ لوگ انتخابات میں شرکت کریں، ترجمان گارڈین کونسل
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل (شورائے نگہبان) کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے دشمن انقلاب کے آغاز سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی کو روکنے کے درپے رہے ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ لوگ انتخابات میں شرکت کریں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے نگہبان کونسل کے تین فقہاء کو ایک نئے ٹرم کے لیے منصوب کیا
رہبر انقلاب اسلامی نے آئين کی دفعہ اکانوے پر عملدرآمد کے تحت اور الگ الگ حکمناموں میں حضرات آيۃ اللہ الحاج شیخ احمد جنتی، حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد رضا مدرسی یزدی اور حجۃ الاسلام و المسلمین الحاج شیخ مہدی زندہ دار کی رکنیت کی مدت ایک نئے ٹرم کے لیے بڑھا دی ہے اور انھیں نگہبان کونسل کے فقیہ ارک