پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے "رزمک" مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی ہو گئے۔