شامی صدر
-
بشار الاسد کا محمد مخبر کو ٹیلی فون/ دورہ تہران کا اعلان کیا
شام کے صدر بشار الاسد نے جمعرات کو ایک ٹیلی فون رابطے میں ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر کو بتایا کہ وہ صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
شام کی عرب لیگ میں واپسی بشار الاسد کی بڑی فتح، غاصب صہیونی میڈیا کا اعتراف
غاصب صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے عرب لیگ کے جدہ میں منعقدہ اجلاس میں شامی صدر بشار الاسد کی موجودگی اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی خبروں کو بڑے پیمانے پر کوریج کرتے ہوئے اسے شام اور اس کی قیادت کی بڑی فتح قرار دیا ہے۔
-
شامی صدر "بشار الاسد" جدہ پہنچ گئے
شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
ایرانی صدر کا حرم حضرت زینب (س) میں خطاب:
مقاومت کے مقابلے میں صہیونی حکومت رو بزوال ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شامی حکومت اور عوام کی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے کئی سال جرائت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ایرانی صدر کی جانب سے شامی صدر کو قومی دن کی مبارکباد
اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کے نام ایک پیغام میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے قومی دن کی مبارکباد دی ہے۔
-
شامی صدر بشار الاسد کی روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن سے ملاقات
شام کے صدر بشار الاسد نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
شامی صدر بشار اسد روس پہنچ گئے+تصاویر
شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شامی صدر بشار الاسد سے ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہے گا
اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران ہمیشہ مشکل وقت میں شامی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
امریکہ کی براہ راست مداخلت نہ ہوتی تو "التنف"آزاد ہوچکا ہوتا، شامی صدر کی مشیر خصوصی
شامی صدر کی مشیر خصوصی نے کہا کہ اس وقت جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے وہ سب استکبار سے برسرپیکار محور مقاومت کے خلاف طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے۔