سعودی اتحاد
-
یمن، الحدیدہ میں بم دھماکہ، ایک شہید دو زخمی
یمنی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے باقی ماندہ بم پھٹنے کی وجہ سے ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں
-
یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت، صعدہ میں بے گناہ شہری شہید، الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ صعدہ میں بے گناہ شہری کو شہید کردیا گیا جبکہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملوں اور گولہ باری سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد کی صنعا ایئرپورٹ کے فلائٹ آپریشن میں رکاوٹ شرمناک ہے، یمنی نائب وزیر خارجہ
یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ نے صنعاء کے ہوائی اڈے کے معمول کے آپریشن میں سعودی اتحاد کی رکاوٹوں اور اس ہوائی اڈے پر معمول کی پروازوں کے تعطل کو عالمی برادری کے لیے شرمندگی کا باعث قرار دیا۔
-
جارح ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے، یمنی وزیر دفاع
فوجی ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج جارح ممالک پر کاری وار کرتے ہوئے جارح ممالک کو زمینی، فضائی اور سمندری حدود سے باہر کریں گی اور دشمن کی سرزمین کے اندر کاروائی کرتے ہوئے ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گی۔
-
یمن میں صلح کی سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے، سربراہ سیاسی کونسل یمن
مہدی المشاط نے کہا کہ ہم اپنے اہداف سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔ یمن کی سمندری، زمینی اور فضائی سرحدوں کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن کی جنگ کے تین ہزار دن، کیا چاہتے تھے اور کیا ہوا؟
تین ہزار دنوں میں یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ اللہ پر توکل اور مضبوط ارادہ تقدیر متعین کرتا ہے، دولت اور ہتھیار پر اعتماد کرکے کامیابی حاصل کرنے کا تصور غلط ہے۔
-
یمن، عید قربان کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے لئے جدید مذاکرات ہوں گے
یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ کے مطابق اردن میں ہونے والے مذاکرات کا گذشتہ دور کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوا تھا۔ عید قربان کے بعد اگلا دور عید قربان کے بعد ہوگا۔
-
سعودی اتحاد کی وجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، انصاراللہ
یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ انصاراللہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے پرعزم ہے لیکن سعودی اتحاد بہانے بنارہا ہے۔
-
یمن، انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے 77 قیدی آزاد کردئیے
انصاراللہ کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان اور عید الفطر کی مناسبت سے اب تک سعودی اتحاد کے 77 قیدیوں کو آزاد کردیا گیا ہے۔
-
صدر رئیسی کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت کو جارحیت سے روکنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ضروری ہے
دونوں رہنماوں نے مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کے دفاع اور غاصب صہیونی حکومت کے جارحانہ عزائم کو روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقے ں «آل الشیخ» پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کا ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود 14 ہزار مرتبہ خلاف ورزی، یمنی ذرائع
جارح سعودی اتحاد کی افواج اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں جنگ کے اعلان کے بعد جارح سعودی اتحاد کی افواج ۱۴ ہزار سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
-
سعودیہ امریکہ جارح اتحادکی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی
سعودی جارح اتحاد نےگزشتہ روز130 سے زائد مرتبہ یمنی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جارح اتحاد کے طیاروں اور توپ خانے نے یمن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔