سانحہ اے پی ایس
-
سقوط ڈھاکہ و سانحہ اے پی ایس خواہشات و مفادات کے ٹکراﺅ کا نتیجہ ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ آج ملک سیاسی و معاشی بد ترین عدم استحکام کا شکار ہے ، ریاست کو چلانے والا نظام آئین اور قانون کی حکمرانی تھی جسے بار بار بے توقیر و بے وقعت کیاگیا ،اب بھی وقت ہے کہ غلطیوں سے سبق سیکھا جائے ۔