روس ایران
-
ماسکو مشرق وسطی کی صورتحال پر تہران کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے، روسی نائب وزیر خارجہ
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں تہران کے ساتھ تبادلہ خیال کر رہا ہے۔
-
برکس اجلاس تہران کے ساتھ جامع تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کا بہترین موقع ہے، روس
روس کی وزارت خارجہ نے "برکس" کے رکن ممالک کے اجلاس کو تہران اور ماسکو کے درمیان ایک جامع تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کا ایک اچھا موقع قرار دیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی رواں ہفتے روس میں اپنے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران کی ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، ایرانی وزیرخارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی آزادی، خودمختاری اور ارضی سالمیت پر کسی بھی طرح سے مذاکرات نہیں کیے جاسکتے۔
-
عالمی تجارت میں ڈالر اور مغرب کی اجارہ داری خطرے میں ہے، علی شمخانی
روسی صدر کے معاون خصوصی ملاقات میں ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ عالمی سطح پر دوسری کرنسیوں میں تجارت کو فروغ ملنے کی وجہ سے خطے اور عالمی سطح پر ڈالر اور مغرب کی حکمرانی ختم ہورہی ہے۔
-
روسی صدر کے معاون اور ایرانی نائب صدر کی ملاقات، مشترکہ امور پر گفتگو
روسی صدر پوٹن کے خصوصی معاون ایگور لوٹین نے ایرانی نائب صدر محمد مخبر سے تہران میں ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مشترکہ منصوبوں کی پیشرفت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
-
خطے کی جغرافیائی سیاست میں تبدیلی کسی بھی قیمت پر قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران خطے کی جغرافیائی سیاست میں کسی بھی نوعیت کی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران اور روس کا 25 سالہ سمجھوتے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ان کے روسی ہم منصب ویاچسلاو وولودین نے 25 سالہ ایران-روس تعاون کے سمجھوتے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے روس ایران پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہان کی ملاقات
اس ملاقات میں روسی پارلیمانی دوستی گروپ کے رابطہ کار نے ایران اور روس کے پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کی پارلیمنٹ کے درمیان وفود کے تبادلے پر زور دیا۔