خوفناک آتشزدگی
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آتشزدگی کی خوف ناک تصویریں!
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منگل سے کئی جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور دسیوں ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لاس اینجلس میں آتشزدگی بے قابو؛ قدرتی آفت یا پھر حکومت کی انتظامی نا اہلی؟
لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہوا ہے۔ آگ کے بھڑکتے شعلے تھمنے کا نام نہیں لے رہے، ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ اس بحران کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
-
فرانس میں تارکین وطن کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛ 8 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحكومت كے نواحی علاقے کی رہائشی عمارت ميں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، 120افراد جانبحق، ایک ہفتہ سوگ کا اعلان
عراق کے صوبہ نینوا میں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران آگ آتشزدگی سے 120افراد جانبحق جبکہ بڑی تعداد میں افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کے ایک بازار میں خوفناک آتش زدگی
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
امریکہ کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ ہلاکتیں 53 ہوگئیں
امریکی ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 53 تک جا پہنچی ہے۔
-
دبئی: عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق، 3 پاکستانی بھی شامل
دبئی کی عمارت میں ہولناک آگ لگنے کے باعث 16 افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، مرنے والوں میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
-
کراچی؛ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق، 43 کو بچا لیاگیا
نیو چالی کی جنریٹر مارکیٹ میں کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ میں کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا۔
-
میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکز میں آتشزدگی؛ 139ہلاک اور زخمی
شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔
-
روہنگیا مہاجرین کے کیمپس میں خوفناک آتشزدگی، ہزاروں افراد بے گھر+ویڈیو
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپس میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔
-
انڈونیشیا میں آتشزدگی، 17 افراد ہلاک+ ویڈیو
انڈونیشیا کی سرکاری توانائی کمپنی پرتمینا کے ایندھن ذخیرہ کرنے والے اسٹیشن میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کراچی، فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
غنی چورنگی کے قریب قائم مچھر مار کوائل بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی ، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جبکہ علاقہ پولیس نے مذکورہ علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
-
چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ 23 افراد ہلاک؛ 900 سے زائد زخمی
چلی کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ جنوب وسطی چلی میں جنگل میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے، جب کہ 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
روس؛ اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد ہلاک
روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسلام آباد ایچ نائن کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی
پاکستانی وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایچ نائن میں اتوار بازار میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی جبکہ وزیر داخلہ نے نوٹس لے کرآگ بجھانے کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
-
کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
سائٹ ایریاکی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکسترہوگیا، فائر بریگیڈکی4گاڑیوں نے آگ پرقابو پالیا۔
-
کراچی کے فلیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے باپ، بیٹا اور بیٹی سمیت5 افراد جھلس گئے
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ میں آگ لگنے سے باپ ،بیٹے اور بیٹی سمیت 5 افراد جھلس گئے۔
-
بھارت میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں خوفناک آتشزدگی؛5 ہلاک اور67 زخمی
بھارت میں درگا پوجا کے دوران آرتی کی رسم جاری تھی کہ پنڈال میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 67 زخمی ہیں۔