خلاف ورزی
-
اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے باعث، غزہ میں انسانی امداد روک دی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
امریکہ افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے، طالبان حکام
طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کے نائب نے امریکی ڈرونز کے ذریعے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ غزہ پر شدید بمباری
غاصب صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے شمال میں کئی مقامات اور مزاحمتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، ایرانی مندوب کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی یکطرفہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائڈن حکومت بین الاقوامی قوانین کو مسلسل نظرانداز کررہی ہے۔
-
شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر مغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بار بار خلاف ورزیوں کی مذمت کی اور اس پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔
-
امریکہ نے ایک سال میں 10 سے زائد بار ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، چین
چین نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گزشہ ایک برس کے دوران 10 سے زائد غبارے بھیج کر ان کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا۔
-
سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تماشائی رہے گی،پاکستانی سابق وزیر خزانہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی رہے گی۔
-
واشنگٹن بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے/بے بنیاد الزامات سے باز رہے، شام
شامی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے امریکی شہریوں کو اغوا کرنے سے متعلق بیان کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔