خانہ جنگی
-
امریکہ میں کشیدگی کے باعث خانہ جنگی کا امکان ہے، روس
روس کی سلامتی کونسل کے نائب کا خیال ہے کہ امریکہ کی قیادت پر تنازع اس ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
فرانس میں خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے، سابق صدارتی امیدوار
فرانس کے گذشتہ صدارتی انتخابات کے امیدوا، صحافی اور سیاستدان ایرک زیمور نے کہا کہ موجودہ بدامنی اور مظاہرے فرانس میں خانہ جنگی اور نسلی منافرت کے آغاز کی علامت ہیں۔
-
سوڈان، عید قربان کے موقع پر جنگ بندی کا فیصلہ
سوڈان میں جاری خانہ جنگی میں ملوث متحارب گروہوں نے عید قربان کے موقع پر جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
سوڈان میں جاری بحران اور خانہ جنگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اظہار تشویش
انتھونی گوتریش نے سوڈان کی مخدوش صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرانی حالات اور جنگی ماحول میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے امدادی کام جاری رکھنا بہت مشکل ہورہا ہے۔
-
سوڈان، کشیدگی بڑھنے سے ہلاکتوں میں اضافہ
بین الاقوامی سطح پر کوششوں کے باوجود مسلح افواج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
سوڈان، متحارب گروہوں کا چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق
سوڈان میں جاری خانہ جنگی کو روکنے کے ہونے والی کوششوں کے تحت فریقین نے جدہ میں مذاکرات کے بعد چوبیس گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
سوڈان، کشیدگی میں اضافہ، خرطوم دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا
مسلح تصادم کے نتیجے خرطوم کے جنوبی علاقے شدید فائرنگ اور دھماکوں کی زد میں ہیں۔ سوڈانی ذرائع ابلاغ
-
معروف عرب مبصر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
سوڈان میں امریکہ کی ریشہ دوانی، کٹھ پتلی حکومت تشکیل دینے کی پس پردہ سازش
سہام محمد کے مطابق سوڈان کی خانہ جنگی کے پیچھے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتیں ہیں جو داخلی بحران کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
-
خانہ جنگی کے باعث تین لاکھ سے زائد سوڈانی شہری ہجرت کرچکے ہیں، اقوام متحدہ
سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے اب تک 13 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں جن میں سے تین لاکھ ملک سے ہجرت کرچکے ہیں۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 330 افراد ہلاک، تین ہزار سے زائد زخمی
عالمی ادارہ صحت نے انسانی بحران سے بچنے کے لئے دونوں فریقین سے اپیل کی ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں محصور افراد کو نکالنے کے لئے وقتی طور پر جنگ بندی کریں۔
-
خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صہیونی پولیس سربراہ کا انتباہ
صہیونی پولیس کے سربراہ نے خبردار کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں سیاسی قتل و غارت اور خانہ جنگی کا ایک نیا دور شروع ہوسکتا ہے۔