حکمت عملی
-
ایرانی دفاعی حکمتِ عملی کی کوئی جغرافیائی حد نہیں، جواب کا دائرہ تبدیل ہو چکا،مشیر رہبرِ انقلاب
ڈاکٹر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران کا دفاعی نظریہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور اب خطرے کا جغرافیہ، جواب کے جغرافیے کا تعین نہیں کرے گا۔
-
آئندہ ممکنہ جنگ میں ایران کی حیران کن حکمتِ عملی؛ امریکہ اور اسرائیل کے لیے بڑے چیلنجز، عرب مبصر
علاقائی تزویراتی امور کے تجزیہ کار نے آئندہ ممکنہ جنگ میں امریکی اور غاصب صیہونی جارحین کے لیے ایران کی جانب سے تیار کی گئی حیران کن حکمتِ عملیوں کا ذکر کرتے ہوئے اس جنگ میں تہران کی حکمتِ عملی کا اندازہ پیش کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
وائٹ ہاؤس میں الجھن، ایران پر دباؤ کی حکمت عملی کی ناکامی کے اسباب اور وجوہات
اسٹیو ویتکاف کے بیان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حیرت اور بے اطمینانی کو نمایاں کردیا، جبکہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی کی تاثیر پر سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔