جدید ٹیکنالوجی
-
ایرانی سائنسدانوں نے ہوائی جہاز کو ہلکا بنانے کے لیے اسمارٹ میگنیشیم کوٹنگ تیار کرلی
ایرانی سائنسدانوں نے ایک جدید نانوکمپوزٹ کوٹنگ تیار کرلی ہے جو ہوائی جہازوں کے وزن میں کمی اور کارکردگی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
ایران نے دفاعی شعبے میں نئے ہتھیاروں کا اضافہ کر دیا
ایران کی وزرارت دفاع نے مسلح افواج کو باضابطہ طور پر بھاری اور انتہائی جدید جنگی سازوسامان کی کھیپ فراہم کی ہے۔
-
مصنوعی ذہانت (AI) جیسی ٹیکنالوجی سے غفلت سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق علم اور ٹیکنالوجی ایک ایسا ذریعہ ہے جو انسان کی فطرت میں مداخلت کو گہرا، وسیع اور تیز تر بنا سکتا ہے۔
-
ایران نے زیر سمندر 2000 میٹر تک کھوج لگانے کی ٹیکنالوجی دریافت کرلی
ایران نے سمندر کے اندر 2000 میٹر تک چیزوں کی کھوج لگانے کی ٹیکنالوجی دریافت کرلی ہے۔
-
امریکی اجارہ داری ختم، ایران میں ملکی سطح پر کینسر کا سبب بننے والے غدود کی تشخیص اور علاج دریافت
ایرانی کمپنی کے ماہرین نے امریکی اجارہ داری کو ختم کرتے ہوئے کینسر کا سبب والے غدود کی تشخیص اور علاج کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔
-
ایران نے ملکی ساختہ سیٹلائٹ چمران 1 فضا میں روانہ کردیا
ایران نے مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ چمران 1 کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔
-
ایران جدید اور پیشرفتہ ٹیکنالوجی کے حصول کی جانب گامزن ہے، فوجی کمانڈر
ایرانی سینئر فوجی افسر نے کہا ہے کہ دشمن جدید طریقے استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف وسیع جنگ میں مصروف ہیں۔ ہماری مسلح افواج نئی اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول پر خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔
-
ٹیکنالوجی کے میدان ایک اور کامیابی؛ ایران نے موبائل ویڈیو کال سروس شروع کردی
ایرانی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے ویڈیو کال کی سروس شروع کرنے کے لئے وزارت صنعت و تجارت اور خارجہ امور کے ساتھ مشاورت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب موبائل فون پر ویڈیو کال کرنا ممکن ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے جدید ٹیکنالوجی والے اینٹی سب میرین ڈرون کو فعال کردیا
اسلامی جمہوری ایران کی بحریہ نے سمندر کے اندر اور بیرونی سطح پر اہداف کی کھوج لگانے اور زیرآب اہداف کو ڈرون کے ذریعے تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرکے عملی طور پر جدید ٹیکنالوجی والے اینٹی سب میرین ڈرون فعال کردیا ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشنل یونٹ کو جدید ڈرون طیارے فراہم کردئے گئے
اسلامی جمہوری ایران کو 1084 اقسام کے تازہ اور جدید اسلحوں سے لیس کرنے کے پروگرام کے تحت جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارے مہیا کردئے گئے ہیں۔
-
ایران کے آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈر؛
اپ گریڈ 'باور-373' ایئر ڈیفنس سسٹم دنیا کے جدید ترین آلات اور ٹیکنالوجی سے لیس ہے، ایران
ایران کی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ فضائی دفاع میں ایران کے پاس موجود ساز و سامان جس میں باور 373 سر فہرست ہے، دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس ہے اور دنیا اس سے آگاہ بھی ہے۔