جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان
-
قم، جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم
ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد+ ویڈیو
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے کہا کہ قم کے حسینیہ بلتستانیہ میں حزب اللہ کے سربراہ "سید حسن نصراللہ" کی سلامتی اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم میں مقیم پاکستانی طلباء کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سیکرٹری برائے ثقافتی امور حجۃ الاسلام مہدی کربلائی نے کہا کہ قم کے حسینیہ بلتستانیہ میں لبنان کی مزاحمتی تحریک کے سربراہ "سید حسن نصراللہ" کی صحت و سلامتی اور لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی فتح و کامیابی کے لئے اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
قم، محققین اور مبلغین کے اعزاز میں تقریب
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قم میں ایک اعزازی تقریب منعقد ہوئی جس میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے محققین، مبلغین اور مختلف ورکشاپس میں شرکت کرنے والوں کی تجلیل کی گئی۔
-
قم، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیراہتمام محققین اور مبلغین کے اعزاز میں تقریب
تقریب کے دوران علمی مجلہ "المعارف" اور محققین کی کتابوں کی رونمائی کی گئی اور ممتاز محققین اور مبلغین کو اعزازی سند دی گئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
فلسطین کا دنیا میں واحد حامی ایران ہے/قدس جلد آزاد ہوگا
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ایران ہی اس وقت فلسطین کا سب سے بڑا حامی اور مدد کرنے والا ملک ہے۔ اگر ایران کی مدد نہ ہوتی تو فلسطین اسرائیل کے ہاتھوں بہت پہلے ختم ہوچکا ہوتا چنانچہ فلسطینی خود اس کا اعتراف کرتے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی خدمت کے لئے پاکستانی علماء چذابہ بارڈر پر موجود ہیں، ارشاد حسین مطہری
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت چذابہ بارڈر پر تبلیغ کے لئے تعیینات گروہ کے مسؤل حجۃ الاسلام ارشاد حسین مطہری نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اس وقت چذابہ بارڈر پر زائرین کی خدمت کے لئے تقریبا 25 علماء محبان امیرالمؤمنین علی علیہ السلام موکب میں موجود ہیں۔
-
جامعه روحانیت بلتستان کے تحت ”تربیت مدرس قرآن“ کے عنوان سے ورکشاپ منعقد
قرآنی علوم میں دلچسپی رکھنے والے تقریباً دو سو سے زائد طلباء وطالبات نے اس تربیتی ورکشاپ میں شرکت کی اور قرآن مجید کی تدریس اور تعلیم کے حوالے سے معروف اساتذہ کے علمی تجربیات اور تدریسی فنون سے استفادہ کیا۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت امام خمینی کی برسی پر پروگرام منعقد؛
امام خمینی (رح) نے حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا، بحرینی عالم دین شیخ دقاق
حجت الاسلام والمسلمین شیخ دقاق نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنے بے مثال فقہی نظریات کی روشنی میں، ایرانی عوام کی طرف سے ان پر کئے گئے اعتماد کا احترام کرتے ہوئے ولایتِ فقیہ کے نظریے کی بنیاد پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی اور حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ کا مکتب انبیاء اور ائمہؑ کا مکتب ہے
حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے کہا کہ ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کی تشکیل در حقیقت ریاست مدینہ اور ولایت پیغمبر و ائمہ کرامؒ کا تسلسل ہے۔ پیغمبر اکرم اور ائمہ کرام کے مکتب کی خصوصیات ولایت فقیہ میں بھی پائی جاتی ہیں۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر "قدس آزادی کی دہلیز پر" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام قدس کانفرنس؛
فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایران میں نمائندے شیخ عبداللہ دقاق نے کہا کہ جس طرح حلال اور حرام کو بدلنا جائز نہیں اسی طرح مسئلہ فلسطین کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس کو فراموش کرنا قرآن اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات کے خلاف ہے۔
-
قم میں تحلیلی نشست؛
پاکستان کے محب وطن اور باشعور عوام فوجداری بل میں ترمیم کے نام پر انسانی کشی کی اجازت نہیں دیں گے
"فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کا تجزیاتی جائزہ اور توہین مقدسات کے حقائق سے پردہ برداری" کے عنوان سے تحلیلی و تجزیاتی نشست کا انعقاد شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے کیا گیا۔
-
قم میں شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
قم المقدس میں گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کے طلبہ تنظیموں کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید علامہ سید ضیاء الدین کی برسی منعقد ہوئی۔ جس میں قم میں مقیم علماء و طلاب کرام کے ساتھ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے کثیر زائرین نے شرکت کی۔
-
قم میں شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے تقریب؛
شہداء ہرلحاظ سےپاکیزہ انسان تھے/دشمن سپاہ پاسداران سےان کی کارکردگی کی وجہ سےڈرتے ہیں،آیت اللہ رئیسی
پاکستانی ممتاز عالم دین آیت اللہ رئیسی نے شہدا مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ حق اور باطل کا یہ معرکہ ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا لیکن اس میدان میں کامیابی صرف ان لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جنہوں نے تقوائے الہی اختیار کی اور ایک بابصیرت رہبر کی زیر اطاعت متحد رہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے سابق صدر کی مہر نیوز سے گفتگو:
زائرین کے مسائل کےحل کرنے کےحوالے سے حکومتِ پاکستان کاکردار صفر ہے/ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہے
حجۃ الاسلام محمد علی ممتاز نے کہا کہ زائرین کی عراق روانگی کے حوالے سے جو مشکلات ہیں، انہیں حل کرنے میں ہماری حکومت کوئی دلچسپی نہیں دکھا رہی ہے جبکہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے ایرانی حکومت اور دیگر اعلی حکام دن رات مشغول ہیں۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کیجانب سے اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغ کیلئے مبلغین کا پہلا گروپ روان
جامعہ روحانیت بلتستان کے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی جانب سے اربعین حسینی (ع) کے موقع پر تبلیغ کے سلسلے میں مبلغین کا پہلا گروپ ریمدان اور ایرانشھر کیلئے روانہ ہوا۔