ترقی
-
دشمن اپنی تمام تر چالوں اور ہتھکنڈوں کے باوجود ناکام رہا، ایران کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے، صدر رئیسی
بوشہر - ایرانی صدر نے کہا کہ دشمن ایرانی قوم کے خلاف اپنی تمام تر چالوں اور ہتھکنڈوں میں ناکام رہا ہے اور زیادہ سے زیادہ دباو کی پالیسی میں شکست کا اقرار کر چکاہے، اب ہائبرڈ جنگ کے ذریعے ایرانی کی ترقی کو روکنا چاہتا ہے۔
-
پاکستانی معیشت کیوں ترقی نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔
-
پاکستان کی سکیورٹی ہماری سکیورٹی اور پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، ایرانی سفیر
خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے اندر حالیہ پرتشدد مظاہرے دشمنوں کی چال اور سازش ہیں، جسکا مقصد ایران کی تقسیم، اسلامی نظام کا خاتمہ اور فرقہ وارانہ جنگ کا آغاز ہے۔
-
عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے۔
-
ملک اور عوام کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم ایسا ورک کلچر لے کر آئے ہیں، جس کا سنگ بنیاد رکھتے ہیں، اس کا افتتاح بھی کرتے ہیں۔ اٹکانا، لٹکانا اوربھٹکانا وہ وقت چلا گیا ہے۔ آج ملک میں جو حکومت ہے، اس کی ترجیح ملک کی ترقی، ملک کے عوام کی ترقی ہے۔
-
ایرانی قوم کی ترقی کے خلاف امریکیوں کی سازشیں اور ہٹ دھرمیاں بدستور جاری ہے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ ایرانی قوم کی ترقی کے خلاف امریکیوں کی سازشیں اور ہٹ دھرمی گزشتہ چار دہائیوں سے جاری ہیں اور ہمیشہ ناکام رہنے کے باوجود آج تک انہوں نے سبق نہیں سیکھا۔
-
قائم100کی کامیاب لانچنگ سے ثابت ہوا کہ ظالمانہ پابندیاں ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں،ایرانی رکن اسمبلی
ایرانی قومی اسمبلی کے رکن جعفر قادری نے کہاکہ "قائم 100 سیٹلائٹ کیرئیر راکٹ کے کامیاب تجربے نے ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کرنے والے ممالک پر ثابت کیا کہ انکی ظالمانہ پابندیاں ایران کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتیں۔
-
بامقصد ممالک کے لئے پابندیاں نعمت ہیں
ایرانی بحریہ کے صنعتی ادارے کے سربراہ امیر رستگاری نے مہر نیوز ایجنسی کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد کی سمت بڑھنے والے ممالک کے لئے پابندیاں نعمت ہیں۔