بے حرمتی
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قم میں احتجاج
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی شہر قم میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سینیٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
قرآن کی بے حرمتی آزادی اظہار کے خلاف ہے، آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے انتیسویں قومی نماز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو آزادی اظہار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
ترجمان دفتر خارجہ پاکستان:
پاک ایران وزرائے خارجہ کی تاشقند میں مثبت ملاقات ہوئی/قرآن کی بےحرمتی اسلامو فوبیاذہنیت کی عکاس ہے
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات اسلاموفوبیا ذہنیت کے عکاس ہیں۔
-
نفرت اور انتہاپسندی کسی مسئلے کا حل نہیں/قرآن کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے سویڈن حکام کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید مقدس کتاب ہے ،اس کے نسخے کو نذرآتش کرنا اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔
-
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، عمران خان کی شدید مذمت
پاکستانی سابق وزیراعظم نے سوئیڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو؛
صہیونیوں کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بن سلمان حرمین شریفین کی بے حرمتی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، سعودی سوشل ایکٹویسٹ
سعودی عرب کی جانب سے لبنانی خاتون گلوکارہ کی میزبانی پر تنقید کرتے ہوئے ایک سعودی ایکٹویسٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض حکومت اس لبنانی گلوکارہ کو لاکھوں ڈالر ادا کر رہی ہے تاکہ حرمین شریفین کی خاک کی بے حرمتی کے لئے اس کا خواب پورا ہو۔
-
تہران میں مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی
ایران کے دار الحکومت تہران میں اب سے کچھ دیر پہلے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ۴ بجے حالیہ اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف امام حسین ﴿ع﴾ اسکوائر سے انقلاب اسلامی اسکوائر تک ریلی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اورہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے
بنگلہ دیش کے ایک مندر میں قرآن کی بے حرمتی پر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے گئے مظاہروں کے دوران ایک مندر کو گرادیا گیا جبکہ 2 ہندوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
فرانس میں مسجد کی بے حرمتی
شمالی فرانس میں نامعلوم حملہ آور مسجد میں خنزیر کے کٹے ہوئے سر پھینک کر فرار ہوگئے۔