ایران اور روس
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات اسٹریٹجک اور ناگزیر ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ ہمارا رشتہ اسٹریٹجک اور ناگزیر ہے جو یقینی طور پر فریقین کے فائدے میں ہے۔
-
ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان دوطرفہ مذاکرات شروع
روس اور ایران کے صدور کے درمیان پہلے دو طرفہ مذاکرات ترکمانستان کے دار الحکومت اشک آباد میں شروع ہو چکے ہیں۔
-
ایران اور روس انتخابی نتائج سے بالاتر ہوکر تعلقات کو مضبوط بنائیں، صدر پیوٹن
روسی صدر نے ایرانی قائم مقام صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران کے انتخابات کے نتائج سے قطع نظر ماسکو اور تہران کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے سربراہان کی ٹیلی فونک گفتگو، اسٹریٹیجک تعلقات کے فروغ پر اتفاق
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی قانونی بنیادوں کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا جب کہ روسی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی جامع دستاویزات کو تعلقات کی ترقی کے لیے اچھی بنیاد قرار دیا۔
-
پیوٹن اور آیت اللہ رئیسی کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیں گے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان کرتے ہیں کہ ایران کے مفادات کے خلاف کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ طاقتور اور بڑے پیمانے پر تباہ کن جواب دیں گے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے دوسرے ممالک کے معمالات میں مداخلت نہ کرنے کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات پر تشویش ہے۔
-
ایران اور روس کا مشترکہ کشتی سازی پر اتفاق
مشترکہ تجارتی راہداری کے ذریعے تمام روسی بندرگاہوں تک تجارتی سامان کے نقل و حمل کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
-
ایران اور روس کا تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
تہران میں روسی نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر پیٹرولیم کے درمیان ملاقات کے دوران ایران میں تیل اور گیس کے شعبے میں روسی کمپنی کی سرمایہ کاری کے بارے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
-
امریکہ ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی کا اعتراف
روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔
-
ایران اور روس کی قربت سے اسرائیل پریشان
اسرائیل کے پانچ بڑے بینکوں کے سربراہان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر صہیونی غاصب حکومت میں جاری بحران ختم نہ ہوجائے تو اسرائیل کا سقوط یقینی ہے۔
-
ایران اور روسی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو/روس کا ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم
روس کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
-
ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری روس کے لیے روانہ
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ماسکو میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے ہونے والے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی اور روسی سربراہان پارلیمنٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور روس کے درمیان بینکاری اور مالیاتی تعاون کو فروغ ملنا چاہئے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ان کے روسی ہم منصب نے دو طرفہ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ
روسی صدارتی دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ولادیمیر پوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب سے فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور روس کا پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے روس کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہان کے ساتھ ملاقات میں تہران ماسکو پارلیمانی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔