ایران آرمی
-
ایرانی مسلح افواج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیاری اور چوکسی کے ساتھ سرگرم ہیں، فوجی ترجمان
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے، جبکہ جنگ کے دوران ایران کی دفاعی صلاحیت، عسکری ہم آہنگی اور جدید میزائل و ڈرون ٹیکنالوجی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی فوج اقتدار، سلامتی اور سرحدوں کی محافظ ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے قربانی اور جانثاری کے ذریعے ملک کی حاکمیت اور سلامتی کے تحفظ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مسلح افواج ہر مخاصمت آمیز اقدام کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آرمی کے قومی دن کے موقع پر کہا کہ ایرانی آرمی اور سپاہ پاسداران وحدت، یکجہتی اور حکمت عملی کے تحت ہر قسم کے تجاوز اور مجرمانہ اقدامات کا بھرپور اور عبرتناک جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
صہیونی فوج کے ہیڈکوارٹر پر ایرانی فوج کے ڈرونز کا بڑا حملہ
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ بئرسبع میں قائم صہیونی فوجی تنصیبات کو خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا جبکہ آئندہ گھنٹوں میں مزید حملے کیے جائیں گے۔
-
12 روزہ جنگ کے تجربات کے مطابق فوج کی دفاعی اور آپریشنل صلاحیت میں اضافہ جاری ہے، ایرانی کمانڈر
بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ ایرانی آرمی صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ کے تجربات کی روشنی میں دفاعی اور آپریشنل کمزوریوں کو دور کرنے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
-
جنگ شروع نہیں کریں گے تاہم حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی کمانڈر
ایرانی آرمی کے نائب سربراہ جنرل نعمتی نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع نہیں کرے گا تاہم حملے کی صورت میں بھرپور جواب دے گا۔
-
ماضی سے کہیں زیادہ تیار اور دشمن کے خلاف متحد ہیں، ایرانی آرمی
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی آرمی نے کہا کہ ایرانی فوج اپنے رہبر امام خامنہای کی رہنمائی میں ملت ایران کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔