ایرانی ہلال احمر
-
دہشیر بس حاداثے کے وقوعہ پر ایرانی ہلال احمر کی امدادی سرگرمیاں
ایران کے صوبہ یزد کی ہلال احمر سوسائٹی کے سی ای او نے کہا کہ صوبہ یزد کے شہروں سے ہلال احمر کی 9 ریسکیو ٹیموں کے 30 سے زائد امدادی کارکن پانچ ایمبولینسوں اور دو ریسکیو گاڑیاں کے ساتھ جائے حادثہ پر موجود تھے۔
-
ایرانی صدر کا عالمی یوم ہلال احمر کے موقع پر پیغام:
عالمی برادری غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کرے
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کی جانب سے غزہ کے عوام کو امداد اور ضروری خدمات کی فراہمی کے لئے بھرپور آمادگی کے اعلان کے باوجود بدقسمتی سے صیہونی رجیم نے رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔
-
ایرانی امدادی اشیاء غزہ میں پہنچنے میں صہیونی حکومت کی جانب سے رکاوٹیں
فلسطینیوں کو طبی آلات اور امدادی اشیاء کی اشد ضرورت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت ایران کی انسانی امداد کو مصر کے راستے غزہ پہنچنے رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
ایران کی ہلال احمر کے کارکنوں اور طبی عملے کا فلسطین اسکوائر پر احتجاج
غزہ میں شہری آبادیوں اور ہسپتالوں پر غاصب صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے کارکنوں اور طبی عملے نے تہران کے فلسطین اسکوائر پر جمع ہو کر جعلی اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایرانی ہلال احمر کی جانب سے بارڈر پر 3 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی رہائش کا انتظام
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے ڈائریکٹر نے ہلال احمر کے رضاکاروں اور امدادی کارکنوں کے ذریعے 3,413 پاکستانی زائراین کی رہائش کے انتظام کا اعلان کیا۔
-
اربعین مارچ کے دوران اب تک 7900 زائرین کو طبی اور امدادی خدمات فراہم کی گئیں، ایرانی ہلال احمر
ایران کی انجمن ہلال احمر کے ریسکیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے آج صبح 8 بجے تک ہلال احمر کے ریلیف اسٹیشنوں پر اربعین پر جانے والے 7,949 عازمین کو طبی اور امدادی خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
اربعین اور جسمانی صحت؛
اربعین مارچ کے دوران سر درد سے بچنے کے لئے طبی مشورے
اربعین مارچ کے دوران سر درد سے بچنے کے لئے دھوپ سے خود کو بچائیں اور بدن میں وٹامین سی بحال رکھتے ہوئے مقوی مشروبات استعمال کریں
-
ایرانی ہلال احمر اربعین میں خدمات کے لیے پوری طرح تیار ہے، ایرانی ہلال احمر سربراہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کو امدادی خدمات فراہم کرنے کے لیے اس سوسائٹی کے تازہ ترین اقدامات اور تیاریوں کی وضاحت کی۔
-
ایرانی ہلال احمر کے رضاکار عرفات میں حاجیوں کی خدمت میں پیش پیش
ہلال احمر کی جانب سے صحرائے عرفات میں حجاج کے لیے طبی امدادی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے ہلال احمر کے سربراہ نے عرفات کے دن 1400 ایرانی حاجیوں کے اسپتال میں داخل ہونے اور تن درست ہوکر رخصت ہونے کا اعلان کیا۔
-
ایران کی ہلال احمر کا مصر میں امدادی ٹیمیں بھیجنے کے لیے آمادگی کا اعلان
مصر کے شہر اسکندریہ میں پیر کو ایک 13 منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
-
صدر اردوغان کی جانب سے ہلال احمر ایران کے سربراہ کو تمغہ جانثاری کا اعزاز
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہلال احمر ایران کے سربراہ پیر حسین کولیوند کو ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے پر ترکی کی حکومت کی جانب سے تمغہ جانثاری کے اعزاز سے نوازا۔
-
ایرانی ہلال احمر نے ترکیہ میں بچے کو کئی گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا
ایرانی ہلال احمر کی ٹیم ترکی میں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے
-
ہلال احمر کے نونہالوں کی ریہرسل
ہلال احمر یوتھ آرگنائزیشن کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ہلال احمر کی ریہرسل اور پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ایرانی ہلال احمر کے رضاکاروں کی اربعین مارچ کے لئے روانگی
ایرانی ہلال احمر کے رضاکاروں کے قافلے کی روانگی کی تقریبات بانی انقلاب امام خمینی(رہ) کے مزار میں منعقد ہوئیں جس میں ایمبولنس دستے نے پریڈ اور امدادی ہیلی کاپٹر نے فضائی مشقوں کا مظاہرہ کیا۔