ایرانی مندوب
-
ایران عالمی امن کے لیے سفارت کاری کا پابند ہے، جنیوا میں ایرانی سفیر
اقوام متحدہ کے دفتر برائے جنیوا میں ایران کے مستقل مندوب علی بحرینی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی امن کے فروغ کے لیے سفارت کاری کے راستے پر کاربند ہے۔
-
امریکہ کے دھمکی آمیز رویے خطرناک ہیں، اقوام متحدہ فوری ایکشن لے، اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندہ
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے امریکہ کی جانب سے مکرر دھمکیوں اور ایران پر فوجی مداخلت کے خطرناک اشاروں کے خلاف خبردار کیا اور کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو امریکہ کی خلاف ورزیوں کا واضح اور شفاف طور پر ایکشن لینا چاہیے۔
-
امریکہ مذاکرات نہیں تسلیم چاہتا ہے؛ جو کبھی نہیں ہوگا، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب کی جانب سے یورینیم کی صفر درصد افزودگی کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے سفارتی لبادے میں چھپی دھمکی قرار دیا ہے۔
-
ایران پر امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی مندوب
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے کہا کہ ایران پر امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا جس کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کریں گی۔