ایرانی زائرین
-
33 لاکھ سے زائد زائرین اربعین ایران کے راستے عراق پہنچے ہیں
ایران کے اربعین ہیڈکوارٹر کے سربراہ علی اکبر پورجمشیدیان نے کہا ہے کہ اب تک 32 لاکھ سے زائد زائرین ایران کی مقررہ سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے عراق جا چکے ہیں، جبکہ 16 لاکھ سے زیادہ زائرین وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔
-
16 لاکھ 50 ہزار زائرینِ اربعین وطن واپس لوٹے ہیں
ایرانی بارڈر پولیس کے کمانڈر علی اکبر جاویدان نے کہا ہے کہ اب تک 16 لاکھ 50 ہزار زائرینِ اربعین چھ سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے ایران واپس آ چکے ہیں۔