ایرانی اسپیکر
-
مذاکرات کیلئے خیر سگالی کے طور پر آئے ہیں لیکن امریکا پرکوئی اعتماد نہیں، ایرانی اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرباقر قالیباف نے ایک تازہ بیان میں کہاکہ ایران مذاکرات کیلئے خیر سگالی کے ساتھ آیا ہے لیکن امریکا پرکوئی اعتماد نہیں، انہوں نے کہا امریکا حقیقی معاہدہ پیش کرے اور ایران کےحقوق تسلیم کرے تو ایران معاہدےکےلیے تیار ہے۔
-
“ابراہم لنکن” تعریفوں کی دلہن نکلا، ایرانی ڈرونز دیکھتے ہی رفو چکر ہوگیا، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ بڑی تعریفوں کے ساتھ ایران کو ڈرانے کے لئے لانے والا بیڑا منظر عام سے ہی غائب ہوگیا ہے۔
-
اربعین حسینی اسلامی اقدار کے فروغ کا مؤثر ذریعہ ہے، ایرانی اسپیکر
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اربعین حسینی اسلامی اقدار، دینی شعور اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کا ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے، جو امتِ مسلمہ کو اتحاد، قربانی اور حق پسندی کا عملی درس دیتا ہے۔
-
ایرانی جزائر پر دعوے کرنے والے ایران کے صبر کا امتحان نہ لے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ تین ایرانی جزیروں پر دعوے کرنے والے ممالک ایران کے صبر کو نہ آزمائیں۔
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شوریٰ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔