آرٹیفیشل انٹلیجنس
-
بین الاقوامی مصنوعی ذہانت اولمپیاڈ؛ ایرانی طلباء نے 4 تمغے جیت لیے
قازقستان میں منعقدہ بین الاقوامی مصنوعی ذہانت اولمپیاڈ 2026 میں ایرانی طلباء نے 100 سے زائد ممالک کے 400 سے زیادہ شرکا کے درمیان ایک طلائی، دو چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
-
ایران، اداره برائے مصنوعی ذہانت کے قیام کی منظوری
ایرانی پارلیمنٹ نے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلیجنس آرگنائزیشن کے قیام کی منظوری دے دی، تین ماہ میں آئینی خاکہ تیار کرکے کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔