7 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران: گذشتہ ہفتے کے اہم قومی اور بین الاقوامی واقعات کا مختصر جائزہ

    ایران: گذشتہ ہفتے کے اہم قومی اور بین الاقوامی واقعات کا مختصر جائزہ

    مہر نیوز کی جانب سے گذشتہ ہفتے ایران کے اندر اور باہر ہونے والے اہم واقعات کا جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔

    2025-11-14 19:42
  • ایران اور تاجکستان کے درمیان فضائی تعاون بڑھانے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ایران اور تاجکستان کے درمیان فضائی تعاون بڑھانے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ایران اور تاجکستان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے فضائی شعبے میں تکنیکی تعاون، تربیتی پروگرامز، مرمت و دیکھ بھال اور ایئرپورٹ سروسز کو مؤثر طور پر وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔

    2025-11-14 18:45
  • ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    عراقچی نے ترک ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-11-14 18:34
  • ایران عالمی سطح کے معتبر علمی مقابلوں کے انعقاد میں سرفہرست

    ایران عالمی سطح کے معتبر علمی مقابلوں کے انعقاد میں سرفہرست

    نوجوان محققین کلب کے صدر نے کہا کہ ایران کے اولمپیاڈز اولمپیاڈ Olympiad (علمی مقابلے) دنیا کے معتبر ترین علمی مقابلوں میں شمار ہوتے ہیں اور یہ ملک کو عالمی علمی مرکزیت کی طرف لے جا رہے ہیں۔  

    2025-11-14 18:26
  • ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران

    ایران پر صہیونی جارحیت، حکومت ٹرمپ کے بیان کو عالمی فورمز پر اٹھائے، امام جمعہ تہران

    امام جمعہ تہران آیت اللہ خاتمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد حکومت کو چاہئے کہ عالمی فورمز پر امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی کرے۔

    2025-11-14 17:59
  • ایران کی کامیابی کا راز فاطمی و زینبی مزاحمت کی ثقافت ہے، حجت الاسلام قمی

    ایران کی کامیابی کا راز فاطمی و زینبی مزاحمت کی ثقافت ہے، حجت الاسلام قمی

    سازمان تبلیغات اسلامی ایران کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ ایران کی کامیابی کا راز فاطمی و زینبی مزاحمت کی ثقافت پر مبنی ہے اور خادمین عزاداری اباعبد اللہ الحسین (ع)، عاشورائی تحریک کے علمبردار ہیں۔ 

    2025-11-14 17:28
  • عراق کے ساتھ دوستانہ تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، عراقچی

    عراق کے ساتھ دوستانہ تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ نے کامیاب انتخابات کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران عراق کے ساتھ تمام باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعلقات کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔

    2025-11-14 16:31
  • دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل سنگین جرم ہے، حماس و جہاد اسلامی

    دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل سنگین جرم ہے، حماس و جہاد اسلامی

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے مغربی کنارے میں دو نوجوانوں کے قتل کو سنگین جرم اور نسل پرستانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا۔ 

    2025-11-14 14:58
  • عراق میں انتخابات کے بعد حکومت سازی کے چار مراحل  

    عراق میں انتخابات کے بعد حکومت سازی کے چار مراحل  

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل چار مراحل پر مشتمل ہے، جس میں صدر، اسپیکر اور وزیرِاعظم کے انتخاب شامل ہیں۔ 

    2025-11-14 14:56
  • عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ایران کی مبارک باد

    عراق میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ایران کی مبارک باد

    ایران نے عراق میں پرامن انتخابات کے انعقاد اور جمہوری عمل کے فروغ کو اہم قرار دیتے ہوئے عراقی حکومت اور عوام کو مبارک باد دی۔

    2025-11-14 14:45
  • دوبارہ جارحیت کی صورت میں سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی کا انتباہ

    دوبارہ جارحیت کی صورت میں سخت اور تباہ کن جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی کا انتباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل موسوی نے کہا کہ دشمن کو ایران کے خلاف کسی بھی حملے سے پہلے اس کے سنگین اور فیصلہ کن نتائج پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔

    2025-11-14 13:58
  • ایران–بورکینا فاسو تعلقات میں نئی پیش رفت: تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعلان

    ایران–بورکینا فاسو تعلقات میں نئی پیش رفت: تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعلان

    دونوں ممالک کے اعلی عہدیداروں کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی، تعلیم، زرعی اور صنعتی شعبوں میں تعاون کو بڑھانے اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا گیا۔

    2025-11-14 11:39
  • گروپ ۷ کے الزامات بے بنیاد اور موجودہ عالمی بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، بقائی 

    گروپ ۷ کے الزامات بے بنیاد اور موجودہ عالمی بحران کا ذمہ دار امریکا ہے، بقائی 

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گروپ ۷ کے ایران مخالف دعوؤں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ 

    2025-11-14 11:38
  • یوکرین پر روسی ڈرونز اور میزائلوں کی یلغار، روسی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ

    یوکرین پر روسی ڈرونز اور میزائلوں کی یلغار، روسی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ

    روس کے وسیع پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملوں نے کیف کے بیشتر اضلاع کو متاثر کیا، جبکہ یوکرین نے روسی آئل تنصیبات پر جوابی میزائل حملے کیے۔ 

    2025-11-14 10:24
  • اسرائیل شام میں منفی کردار ادا کر رہا ہے، الشیبانی

    اسرائیل شام میں منفی کردار ادا کر رہا ہے، الشیبانی

    جولانی سے وابستہ حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل ملک میں منفی کردار ادا کر رہا ہے اور ہم کسی بھی نیابتی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ 

    2025-11-14 09:58
  • میرے خلاف عدالتی کارروائی امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں نہیں، نتن یاہو 

    میرے خلاف عدالتی کارروائی امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں نہیں، نتن یاہو 

    غاصب اسرائیلی وزیراعظم نتانیاہو نے کہا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی مقدمہ امریکہ اور اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچائے گا، جبکہ ٹرمپ نے ان کے لیے معافی کی درخواست کی ہے۔ 

    2025-11-14 09:07
  • سوڈان کے فسادات میں بیرونی طاقتیں ملوث، امارات کی مداخلت کے شواہد اقوام متحدہ میں پیش کردئے

    سوڈانی سفیر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:

    سوڈان کے فسادات میں بیرونی طاقتیں ملوث، امارات کی مداخلت کے شواہد اقوام متحدہ میں پیش کردئے

    ایران میں سوڈان کے سفیر نے سوڈان کے بحران پر عالمی اداروں کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ عرب امارات کی مداخلت کے شواہد اقوام متحدہ میں جمع کرا دیے ہیں۔

    2025-11-14 09:05
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio