11 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ غزہ کے نزدیک بڑا فوجی اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، صہیونی ذرائع

    امریکہ غزہ کے نزدیک بڑا فوجی اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، صہیونی ذرائع

    رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ منصوبہ بندی کے تحت غزہ میں بننے والا اڈہ علاقے میں امریکی اور اسرائیلی کنٹرول کو مضبوط کرے گا۔

    2025-11-11 23:32
  • ایرانی زعفران: ریڈ گولڈ کی بے مثال اہمیت اور حیرت انگیز کمالات 

    ایرانی زعفران: ریڈ گولڈ کی بے مثال اہمیت اور حیرت انگیز کمالات 

    ایرانی زعفران اپنی نایابیت، منفرد ذائقے، بے مثال معیار، طبی فوائد اور عالمی تجارت میں برتری کی وجہ سے دنیا کا سب سے قیمتی جڑی بوٹی مانی جاتی ہے.

    2025-11-11 22:23
  • ایران، سپاہ پاسداران نے امریکہ اور اسرائیل کا جاسوس نیٹ ورک پکڑ لیا

    ایران، سپاہ پاسداران نے امریکہ اور اسرائیل کا جاسوس نیٹ ورک پکڑ لیا

    سپاہ پاسداران کی انٹیلی جنس نے CIA اور موساد سے منسلک دہشت گرد عناصر کو تخریبی کارروائی سے پہلے ہی سراغ لگاکر گرفتار کرلیا۔

    2025-11-11 22:20
  • ایران اور امریکہ کے درمیان بنیادی اور اسٹریٹجک نوعیت کے تنازعات ہیں، جنرل یدالله جوانی

    ایران اور امریکہ کے درمیان بنیادی اور اسٹریٹجک نوعیت کے تنازعات ہیں، جنرل یدالله جوانی

    ایرانی اعلی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم سے مکمل اطاعت چاہتا ہے جس کو اصولی چیلنج سمجھ کر ایران مقاومت کررہا ہے۔

    2025-11-11 21:00
  • پاکستان اور ایران کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں نئی پیش رفت

    پاکستان اور ایران کے درمیان پارلیمانی تعلقات میں نئی پیش رفت

    ایرانی پارلیمانی وفد کے دورۂ پاکستان پر قومی اسمبلی کے اسپیکر نے خیرمقدمی پیغام جاری کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا۔

    2025-11-11 20:58
  • مزاحمت ہماری طاقت اور شہادت ہماری کامیابی ہے، کسی بھی قیمت پر غیر مسلح نہیں ہوں گے، شیخ نعیم قاسم

    مزاحمت ہماری طاقت اور شہادت ہماری کامیابی ہے، کسی بھی قیمت پر غیر مسلح نہیں ہوں گے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ کے سربراہ نے مقاومت کو لبنان کی اصلی طاقت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی قیمت پر اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی۔

    2025-11-11 19:34
  • عراق کی آئندہ حکومت میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہادی العامری

    عراق کی آئندہ حکومت میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہادی العامری

    بدر تنظیم کے سربراہ نے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ عراق کے عوام خود اپنی تقدیر کے فیصلے کریں گے اور کسی بیرونی طاقت کو حکومت سازی کے عمل میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    2025-11-11 18:27
  • دوبارہ جارحیت کی تو دشمن کو عبرت کا نشان بنا دیں گے، جنرل موسوی

    دوبارہ جارحیت کی تو دشمن کو عبرت کا نشان بنا دیں گے، جنرل موسوی

    ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ ایران نئی جارحیت پر دشمن کو مزید سخت اور تباہ کن جواب دے گا۔

    2025-11-11 17:59
  • ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے

    ایران کے ڈپٹی اسپیکر پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے

    ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیک زاد آج پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کی دعوت پر بین الپارلیمانی کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

    2025-11-11 16:54
  • اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم پاکستان

    اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم پاکستان

    پاکستانی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری قوم کی تمام تر ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

    2025-11-11 16:26
  • اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد جانبحق، 30زخمی

    اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد جانبحق، 30زخمی

    اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد جانبحق، 30زخمی

    2025-11-11 16:21
  • مولانا کلب جواد نقوی کی جانب سے دہلی دھماکے کی شدید مذمت

    مولانا کلب جواد نقوی کی جانب سے دہلی دھماکے کی شدید مذمت

    دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

    2025-11-11 16:06
  • عراق پارلیمانی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ

    عراق پارلیمانی انتخابات؛ سیاسی جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ

    انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اصل مقابلہ سودانی اور مالکی کے درمیان ہے۔ سودانی معتدل شیعہ گروہوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ مالکی اپنے روایتی ووٹ بینک پر انحصار کر رہے ہیں۔

    2025-11-11 14:43
  • نایاب معدنیات پر چین کا کنٹرول، امریکی دفاعی صنعت کو دهچکا، امریکی میڈیا 

    نایاب معدنیات پر چین کا کنٹرول، امریکی دفاعی صنعت کو دهچکا، امریکی میڈیا 

    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نایاب معدنیات کی برآمدات کو محدود کر کے امریکی فوجی صنعتوں کو ان سے محروم کرنا چاہتا ہے۔  

    2025-11-11 14:07
  • عراق؛ انتخابات میں دھاندلی کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن  

    عراق؛ انتخابات میں دھاندلی کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن  

    عراق کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کا کوئی امکان نہیں۔

    2025-11-11 13:58
  • سرحدوں کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل عبداللہی

    سرحدوں کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، جنرل عبداللہی

    سپاہِ پاسداران کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اپنی اعلی ترین تیاری کی حالت میں ہیں اور ملک کی سرحدوں کو درپیش خطرات کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

    2025-11-11 13:38
  • ایران کی ویانا اور اسٹرسبورگ ایگریمنٹ میں شمولیت

    ایران کی ویانا اور اسٹرسبورگ ایگریمنٹ میں شمولیت

    ایران نے Intellectual Property کی درجہ بندی سے متعلق ویانا اور اسٹرسبورگ معاہدوں کی توثیق کرکے اس شعبے کے تمام بین الاقوامی معاہدوں کی رکنیت حاصل کرلی۔

    2025-11-11 13:33
  • فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی پھانسی کا خدشہ، انسانی حقوق تنظیموں کا انتباہ 

    فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی پھانسی کا خدشہ، انسانی حقوق تنظیموں کا انتباہ 

    انسانی حقوق کی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت سزائے موت بل کے ذریعے اجتماعی پھانسیوں کو قانونی جواز فراہم کر سکتی ہے۔ 

    2025-11-11 12:25
  • وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور جولانی کی ملاقات

    وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور جولانی کی ملاقات

    اس موقع پر امریکی صدر نے مزید زور دیا کہ شام اور اسرائیل کے درمیان ایک سکیورٹی معاہدہ خطے میں استحکام کے لیے ضروری ہے۔  

    2025-11-11 09:24
  • عراق میں چھٹے پارلیمانی انتخابات کا آغاز+ ویڈیو

    عراق میں چھٹے پارلیمانی انتخابات کا آغاز+ ویڈیو

    عراق میں چھٹے پارلیمانی انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 21 ملین ووٹرز 329 نشستوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔  

    2025-11-11 09:20
  • عراق، 2025 کے انتخابات: جمہوریت کی آزمائش یا جیوپولیٹیکل تصادم؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    عراق، 2025 کے انتخابات: جمہوریت کی آزمائش یا جیوپولیٹیکل تصادم؟

    عراقی انتخابات داخلی بحرانوں کے ساتھ ساتھ علاقائی طاقتوں کی رقابتوں کا مرکز بن چکے ہیں، جہاں مزاحمتی گروہوں کا کردار مشرق وسطی کے توازن پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔

    2025-11-11 08:25
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio