-
ڈائریکٹر بین الاقوامی امور مہر نیوز کی خصوصی تحریر:
خطے میں بالادستی کا صہیونی منصوبہ اور عرب ممالک کی اسٹرٹیجک غلطی
عرب ممالک غلط فہمی میں ہیں کہ معاہدہ ابراہیمی انہیں مکمل تحفظ دے گا، اسرائیل نئے علاقائی نظام اور اپنی بالادستی قائم کرنے کے لیے کسی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعطم شہباز شریف نے دوحہ میں اسرائیل کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ قطر کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔
-
دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما کے بیٹے شہید
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خالد الحیہ کے بیٹے حمام خالد الحیہ، اور خالد الحیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جہاد لبّاد، دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ، ایران، مصر کے وزرائے خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی سہ فریقی ملاقات
ایران نے نئی صورتحال میں عالمی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعاون کا فریم ورک تیار کرنے کی آمادگی ظاہر کی۔
-
قطر پر صہیونی حکومت کا حملہ نہایت خطرناک اور جارحیت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کو "مجرمانہ، نہایت خطرناک اور بین الاقوامی قوانین و اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ مصر پہنچ گئے، گروسی سے ملاقات ہوگی
سید عباس عراقچی قاہرہ میں مصری حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کے علاوہ گروسی کے ساتھ تعاون کے نئے فریم ورک پر بھی حتمی مذاکرات ہوں گے۔
-
قطر کا اسرائیلی جارحیت پر سخت ردعمل، "بزدلانہ حملہ" قرار
قطر کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں رہائشی علاقے پر قابض اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "بزدلانہ اور مجرمانہ اقدام" قرار دیا ہے۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
غاصب اسرائیل کا قطر پر حملہ+ ویڈیو
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں زور دار دھماکوں کے بعد کالے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور افراتفری مچ گئی۔
-
عید میلادالنبی، رہبر انقلاب کی جانب سے قیدیوں کے لیے معافی اور سزا میں کمی کی منظوری
میلاد نبی اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر رہبر معظم نے چیف جسٹس کی درخواست پر قیدیوں کی سزائیں معاف یا کمی کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
وزارت دفاع سے وزارت جنگ: ٹرمپ کا علامتی فیصلہ یا عالمی امن کے لیے خطرناک اشارہ؟
امریکی وزارت دفاع کو وزارت جنگ کہلانے کا اقدام محض لفظوں کا کھیل نہیں بلکہ ایسا پیغام ہے جو امریکہ کی پالیسیوں کو مزید جارحانہ بنا کر دنیا کو نئی بے چینی اور عدم استحکام کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
-
غزہ کے خلاف انسانیت سوز جرائم پر عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک، عملی اقدامات ناگزیر، عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی مظالم کے مقابلے میں امت مسلمہ کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ضروری اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
لبنان کے قصبے برجہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ+ ویڈیو
اسرائیلی ڈرون نے لبنان کے قصبے برجہ میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملے کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکار پہنچ گئے۔
-
جرمنی، فلسطین کے حامیوں کا صہیونی اسلحہ ساز کمپنی پر حملہ
جرمنی میں "فلسطین ایکشن" گروپ کا حملہ، صہیونی اسلحہ ساز کمپنی کے دفاتر اور آلات کو بھاری نقصان؛ پولیس نے 5 افراد گرفتار کرلیے۔
-
صہیونی یرغمالیوں کے خاندانوں کا احتجاج: نتن یاہو معاہدے کا موقع ضائع کر رہے ہیں
صہیونی یرغمالیوں کے خاندان والوں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نتن یاہو ذاتی مقاصد کے لیے اسرائیلی کابینہ پر دباؤ اور جنگ بندی کے لیے مذاکرات میں وقت ضائع کررہے ہیں۔
-
ایران اور عمان کا غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری عالمی اقدام پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں جاری صہیونی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
عرب لیگ کا بیانیہ مسترد، خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جزائر ایران کا ناقابل تفکیک حصہ ہیں۔
-
تیونس کی ساحل کے نزدیک "صمود" بیڑے پر ڈرون حملے کی متضاد اطلاعات
غزہ جانے والے امدادی بیڑے "صمود" پر تیونس کی ساحل کے قریب ڈرون حملے کی متضاد خبریں موصول ہوئی ہیں۔