-
صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اسرائیل کی معیشت کو مفلوج کرنے کا اعلان
نتن یاہو کابینہ کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے فیصلے کے بعد اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے معیشت کو مفلوج کرنے کی کال دی ہے۔
-
صہیونی خاخام کی جانب سے فرانسیسی صدر میکرون کو قتل کی دھمکی، پیرس میں تحقیقات شروع
اسرائیل میں مقیم خاخام ڈیوڈ ڈینیئل کوہن نے ویڈیو میں کہا تھا "ماکرون تابوت تیار کرے"، فرانسیسی وزارت داخلہ نے ناقابل قبول قرار دے کر تحقیقات شروع کردی۔
-
داعش کے دہشت گرد گروہ کا اربعین پر حملہ ناکام
عراق کے اعلیٰ عدالتی کونسل نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا منصوبہ زائرین کی راہ میں ہاتھ سے بنے بم نصب کرنے اور زہریلے مواد کھانوں میں شامل کرنے پر مشتمل تھا۔
-
لندن میں صہیونی دشمن مظاہرہ، غزہ کی قحط کو روکنے کا مطالبہ+ ویڈیو،تصاویر
برطانیہ میں عوام اور امدادی کارکنوں نے نتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
3 ملین سے زائد ایرانی زائرین مختلف سرحدوں سے روانگی، 1.3 ملین وطن واپس پہنچ گئے
ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اب تک ملک کی سرحدوں سے 3 ملین سے زائد زائرین اربعین کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جبکہ 1.3 ملین سے زائد افراد واپس ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کا ہتھیار لبنان کی سلامتی کا ضامن ہے، ولایتی
رہبر معظم کے مشیر اعلی نے کہا کہ لبنان کی سلامتی حزب اللہ کے ہتھیاروں کی مرہون منت ہے، امریکہ و اسرائیل کی سازش ناکام ہوگی۔
-
ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان، سراوان میں 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
سراوان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک اور چار کو گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔
-
مئی میں پانچ پاکستانی جنگی طیارے مار گرائے، ہندوستان کا دعویٰ
ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کے نئے کمانڈر مقرر
سینٹکام وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل پر اعتماد نہیں، حزب اللہ کا اسلحہ چھینا گیا صہیونی جارحیت بڑھ سکتی ہے، لبنانی نائب وزیر اعظم
لبنانی نائب وزیر اعظم نے اسرائیل کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کو غیر مسلح کیا گیا تو اسرائیل کے حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
اربعین حسینی؛ باشماق بارڈر پر شیعہ سنی بھائی چارے کی روشن مثال
اربعین حسینی کے موقع پر باشماق بارڈر "ایران عراق بارڈر" شیعہ اور سنی برادری کے اتحاد اور یکجہتی کی شاندار تصویر پیش کر رہا ہے۔ یہاں دونوں مکاتب فکر کے افراد زائرین کی خدمت میں شانہ بشانہ مصروف ہیں، جس سے بھائی چارے اور باہمی محبت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
اربعین حسینی؛ سرحدی مقامات پر زائرین کی خدمت جاری
اربعین حسینی کے موقع پر سرحدی راستوں پر موکب میں موجود رضا کار دن رات زائرین کی سہولت کے لیے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ تاہم، یہ خدمتگار خود اکثر اربعین کی پیادہ روی میں شریک ہونے سے محروم رہ جاتے ہیں کیونکہ سارا وقت اور توانائی زائرین کے سفر کو آسان بنانے میں صرف ہو جاتی ہے۔
-
مہر نيوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر مکمل قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ اہداف، رکاوٹیں اور چیلنجز
غزہ جنگ کے دوران غاصب اسرائیلی جنگی کابینہ نے ایک متنازع منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد نوارِ غزہ پر مکمل قبضہ اور مقامی آبادی کی جبری بے دخلی ہے۔
-
حماس کی تیز بحالی کا خوف، اسرائیلی وزیرِ خزانہ کا جنگ جاری رکھنے پر اصرار
صہیونی انتہا پسند وزیر خزانہ نے خبردار کیا کہ عارضی جنگ بندی سے حماس دوبارہ طاقتور ہوگی اس لیے غزہ کے بڑے حصے پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی تک کاروائی جاری رکھنا ناگزیر ہے۔
-
تل ابیب، نتن یاہو کے خلاف احتجاجی ریلی تشدد میں بدل گئی
غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کے نکالی گئی ریلی پولیس کے ساتھ تصادم پر پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کا صہیونی منصوبہ، 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز سامنے آنے کے بعد متعدد اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو مسترد کردیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات، ناروے ثالثی کا مضبوط امیدوار
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے ناروے ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے۔
-
ایران کی وزارتِ خارجہ کا غزہ اور فلسطین میں جاری نسلکشی پر شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی عوام کی فوری مدد کرے اور صہیونی جنگی مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔