-
امریکہ پچھلے 40 سالوں میں کسی جنگ میں کامیاب نہیں ہوا، امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے فوج پر بھاری سرمایہ کاری کے باوجود گذشتہ دہائیوں میں کسی جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کی۔
-
نتن یاہو نے اسرائیل کو دنیا میں جنگی مجرم بنادیا، سابق صہیونی وزیر اعظم
سابق صہیونی وزیر اعظم اولمرٹ نے کہا ہے کہ دنیا میں اسرائیل کو جنگی مجرم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین، ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں دو صہیونی فوجی گرفتار
صیہونی خفیہ ایجنسی شین بیت نے ایران کے لیے جاسوسی اور حساس معلومات افشا کرنے کے الزام میں دو فوجیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
یمن امریکہ اور صہیونی حکومت کے مقابلے میں ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دے گا، انصار اللہ
یمنی مقاومتی تنظیم انصار اللہ نے امریکہ اور صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس اور مزاحمت کو تباہ کرنے کا اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو گیا، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حماس اور مزاحمت کو تباہ کرنے کا صیہونی امریکی منصوبہ ناکام ہو گیا۔
-
ایران کی اسٹیل پروڈکشن میں آٹھ فیصد اضافہ،31 ملین میٹرک ٹن کا ہدف حاصل کیا
ایران نے 2023 کے مقابلے میں گزشتہ سال اپنی اسٹیل کی پیداوار میں 8 فیصد اضافہ کیا جسے پابندیوں کے باوجود لوہے کی پیداوار میں ایک اہم اضافہ سمجھا جاتا ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کے جرائم استکباری نظام کی جنگی جنونیت کا نتیجہ ہیں، ایڈمرل سیاری
ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ غزہ میں صہیونیوں کے وحشت ناک جرائم امریکی استکبار کی جنگی پالیسی کا نتیجہ ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جارحانہ مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا کہ زمینی افواج کی سیکورٹی اور جارحانہ موبائل مشقیں دو مرحلوں میں اسپیشل فورسز کے "نائٹ آپریشنز" کے ساتھ شروع ہوئیں۔
-
شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی حماس کی فتح کا واضح ثبوت ہے، بن گویر
انتہاپسند سابق اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی حماس کی فتح کی نشاندہی کرتی ہے۔
-
اردن نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے امریکی منصوبے کو مسترد کر دیا
اردن نے ایک بار پھر متبادل وطن کے کسی بھی منصوبے اور غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کی مخالفت کی۔
-
تہران کا یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر شدید ردعمل
ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے ملک کے خلاف پیش کی گئی حالیہ قرارداد کی شدید مذمت کی۔
-
شمالی غزہ کے لوگوں کی واپسی مزاحمت کی تاریخی فتح ہے، اسلامی جہاد موومنٹ
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے شمالی غزہ کے لاکھوں باشندوں کی واپسی کو تاریخی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کی استقامت نے صہیونیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
-
حماس نے ٹرمپ کی تجویز کو مسترد کرنے پر مصر اور اردن کا شکریہ ادا کیا
فلسطینی تحریک حماس نے غزہ کے باشندوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کے امریکی صدر کے مطالبے کو مسترد کرنے پر دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران کی اسٹریٹجک خود انحصاری جوہری ہتھیاروں کے حصول پر قائم نہیں، جواد ظریف
ایرانی نائب صدر برائے اسٹریٹجک امور محمد جواد ظریف نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران کی دفاعی پالیسی جوہری ہتھیاروں کے حصول پر منحصر ہے۔
-
سوڈان میں سویلین تنصیبات پر حملہ قابل مذمت ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان میں واحد فعال ہسپتال پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
لبنانی خاتون "زہرا القبیسی" صہیونی ٹینکوں کے سامنے بہادری کے ساتھ کھڑی ہوگئی+ ویڈیو
لبنانی خواتین نے اسرائیلی ٹینکوں کے سامنے کھڑی ہوکر مقاومت کا عظیم نمونہ پیش کیا۔
-
ہزاروں فسلطینی پناہ گزینوں کی واپسی، شمالی غزہ کی گلیاں استقبال کے لیے تیار+تصاویر، ویڈیوز
ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے موقع پر شمالی غزہ میں جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
-
صہیونی فوج کی نتساریم سے عقب نشینی شروع
حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
حماس مزید تین صیہونی قیدیوں کو رہا کرے گی، قطر
قطر نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت مزید تین صہیونی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔
-
صہیونی منصوبے خاک میں مل گئے، حماس آج بھی زندہ اور فعال ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود حماس آج بھی زندہ اور پوری طرح فعال ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فلسطینیوں پر فائرنگ، 1 شہید، 2 زخمی
غرب اردن میں صیہونی فوجی چیک پوسٹ سے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہید اور دو زخمی ہوگئے۔
-
لبنان میں جنگ بندی کا معاہدہ 18 فروری تک توسیع کی جائے گی، وائٹ ہاؤس
امریکہ نے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں 18 فروری تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی زمینی فوج مغربی علاقوں میں دفاعی مشقیں کرے گی
ایران کی زمینی فوج کے ڈپٹی آپریشنز چیف کے مطابق ملک کے مغربی علاقے میں زمینی فوج دفاعی مشقیں کرے گی۔