-
غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ، صیہونی بھاگ کھڑے ہوئے
صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی سے مقبوضہ علاقوں پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا۔
-
صیہونی رجیم کی جنوبی لبنان میں دراندازی، جنگ بندی کمیٹی کی مجرمانہ خاموشی!
میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان کے علاقے "بیت لیف" کی طرف اسرائیلی فوجیوں کی پیش قدمی کی خبر دی ہے۔
-
ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا
معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والےغاصب اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے اپنے لہو سے ظالموں کو رسوا کیا، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے شہید سلیمانی کی پانچویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید نے اپنے لہو سے ظالموں کو رسوا کیا۔
-
سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
سخت سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے مختلف شہروں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے گئے ہيں ۔اس سلسلے میں سب سے بڑا پروگرام شہر کرمان کے گلزار شہداء میں منعقد ہوا ہے جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔
-
صیہونی رجیم کے شام پر فضائی حملے، دمشق کے مضافات میں خوفناک دھماکے
شامی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے بعد دمشق کے مضافات میں کئی زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
ہمارا شام پر حاکم گروہ سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں، پاکستان
اپنی ایک پریس کانفرنس میں ممتاز زھراء کا کہنا تھا کہ شام کا مستقبل وہاں کی عوام کی خواہش کے مطابق طے ہونا چاہئے۔
-
شہید سلیمانی بیت المقدس کی آزادی کے لئے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے تھے، فلسطینی رہنما
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے کہا کہ ہماری آخری ملاقات میں انہوں نے فلسطین میں غیر فعال جماعتوں کے بارے میں کہا کہ قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ تم نے قدس کے لئے کیا کیا؟
-
شہید قاسم سلیمانی کے افکار ایک مکتب کی شکل اختیار کرچکے ہیں، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے رکن نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا مکتب زندہ ہے اور انشاء اللہ ہم اس مکتب کی برکت سے مزاحمتی محاذ اور خاص طور پر اسلامی ممالک میں ہزاروں قاسم سلیمانیوں کا مشاہدہ کریں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے عقیدت مندوں کی ان کے مزار پر پرجوش حاضری
شہید قاسم سلیمانی کے ہزاروں عقیدت مندوں اور زائرین نے ان کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر یخ بستہ زمستانی موسم میں کرمان کے گلزار شہداء پر اپنی پرجوش موجودگی کے ذریعے عقیدت کا عظیم حماسہ تخلیق کیا۔
-
غزہ جنگ کے دوران 28 صیہونی فوجیوں کی خودکشی، قابض حکام سکتے میں آگئے
صیہونی ذرائع نے آگاہ کیا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 28 فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔
-
امریکہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،شام اور لبنان کے بارے میں بات چیت
امریکہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام اور لبنان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمنی طلباء کی غزہ کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف ریلی+ ویڈیو
ہزاروں یمنی طلباء نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بھرپور نعرے لگائے۔
-
فلسطین سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل ہونا چاہیے، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی مدت کے آغاز پر اسلام آباد میں سفیروں سے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل ہونا چاہیے۔
-
ہندوستان میں 2025 کے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے حج اخراجات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع
2025 کے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے حج اخراجات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر کے 6 جنوری تک تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔
-
لیلۃ الرغائب کی فضیلت اور اس کے اعمال
لیلۃ الرَّغائِب ماه رجب کی پہلی شبِ جمعہ ہے جس میں اللہ سے بہت ساری بخششوں کی امید کی جاتی ہے۔ روایت کی بنا پر اس رات فرشتے کعبہ آتے ہیں اور ماہ رجب کے روزہ داروں کی بخشش کا اللہ تعالی سے درخواست کرتے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا ہجوم
شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں ہزاروں زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔
-
برسی شہید قاسم سلیمانیؒ، گلزار شہداء کرمان میں مجلس عزا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی شہید کی پانچویں برسی کی مناسبت سے پاکستان، ایران سمیت دنیا بھر میں اجتماعات، پروگرامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
الجزیرہ کی نشریات پر پابندی، مقاومتی محاذ اور صحافتی تنظیموں کی فلسطینی اتھارٹی پر شدید تنقید
فلسطین کے مختلف علاقوں میں الجزیرہ کی نشریات پر پابندی کے بعد مقاومتی محاذ اور صحافتی تنظیموں نے فلسطینی اتھارٹی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان اور ایرانی سفیر کی ملاقات
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ غزہ میں قیامت ڈھا دی گئی، مگر انسانی حقوق کی یہ سنگین پامالیاں امریکا کو نظر نہیں آتیں، امریکا اور سامراجی قوتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کر رہی ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، کرمان میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی تقریب اسلامی جمہوری ایران کے شہر کرمان میں جاری ہے۔ اس عظیم الشان تقریب میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مہمانان گرامی کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ہزاروں افراد بھی شامل ہیں۔
-
فلسطینی اتھارٹی کی اسرائیل نوازی، غرب اردن میں الجزیرہ کی نشریات بند
محمود عباس کی جماعت نے صہیونی حکومت کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کے مختلف علاقوں میں الجزیرہ ٹی وی کی نشریات بند کردی ہیں۔
-
یمنی فوج کا صہیونی بندرگاہ ایلات پر ڈرون حملہ، خطرے کے سائرن
یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی بندرگاہ ایلات میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
-
ایرانی شہریوں کی پھانسی کے خلاف سخت احتجاج، سعودی سفیر طلب
ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں پھانسی دینے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے سعودی سفیر کو طلب کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی، مزدوری سے مقاومت کی قیادت تک کا سفر
کرمان کے قصبے میں مزدوری کرنے والے شہید سلیمانی نے اپنے خلوص اور ایمانی جذبے کے ذریعے مقاومت کو استکبار کے خلاف عالمی تحریک کی شکل دی۔
-
شہید سلیمانی حزب اللہ جیسی مقاومتی تنظیموں کے لیے ایک نمونہ ہیں، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے لیے مقاومت کا عظیم ورثہ چھوڑا ہے۔