-
بشار الاسد دمشق میں موجود ہیں، مغربی میڈیا کی خبریں پروپیگنڈہ وار کا حصہ ہیں، صدارتی محل
شام کے صدارتی محل سے جاری ایک بیان میں بشار الاسد کے شام چھوڑنے سے متعلق غیر ملکی میڈیا کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے دمشق میں ان کی موجودگی پر زور دیا گیا ہے۔
-
10 واں ایشین ڈیف گیمز، ایران نے چپمئین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
ایران نے 10 ویں ایشین ڈیف گیمز میں پہلی مرتبہ چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
-
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کا مہر نیوز کو خصوصی انٹرویو:
دہشت گرد حلب میں سلطنت عثمانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر حلوا صالح نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام ترکی کی مدد سے حلب میں سلطنت عثمانیہ کی بحالی کا خواب دیکھ رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے دوحہ میں ملاقات کے دوران خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کے رہنما شہید صفی الدین کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شہید سید ہاشم صفی الدین کی تدفین عمل میں لائی گئی۔
-
شام کے خلاف جنگ امریکہ، ترکی اور صیہونی رجیم کا مشترکہ پلان ہے، عراقی رہنما
عراق کی بدر تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی رجیم شام اور خطے میں ایک مشکوک اور خطرناک منصوبے کے درپے ہے۔
-
سعودی عرب کا یمن پر حملہ، ایک شہری شہید
یمنی ذرائع ابلاغ نے ملک کے سرحدی علاقوں پر سعودی عرب کے حملے میں ایک شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
شام، ادلب میں دہشت گردوں کے اسلحہ ذخائر پر شامی فوج کی بمباری+ ویڈیو
شامی فضائیہ نے ادلب میں دہشت گردوں کے اسلحہ ذخائر پر بمباری کرکے بھاری مقدار میں ہتھیار تباہ کردیا۔
-
بشار الاسد کو تجویز سے متعلق امریکی اخبار کا دعوا بے بنیاد ہے، مصری وزارت خارجہ
مصری وزارت خارجہ نے شامی صدر کو قاہرہ کی تجویز سے متعلق امریکی اخبار کے دعوے کی تردید کر دی۔
-
شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا، عراقی وزیر خارجہ
عراقی وزیر خارجہ نے شام میں جاری صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا: عراق کے خلاف مسلح گروہوں کے کسی بھی اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور ترکی کے ساتھ مل کر شام کے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، روس
روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کے حالیہ واقعات کے بارے میں ایران اور ترکی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
دمشق ائیرپورٹ معمول کے مطابق فعال اور پروازیں برقرار ہیں، شامی ذرائع
شامی ذرائع نے حمص کے جنوب مشرقی علاقے القریتین میں مسلح گروہوں کے داخلے کی تردید کرتے ہوئے دمشق ائیر پورٹ پر پروازوں کی معطلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں کشیدگی کو فوری طور پر روکنا چاہیے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے آستانہ عمل کے ضامن ممالک کے سہ فریقی اجلاس کے بعد کہا کہ شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے تنازعات کو فوری روک دینا چاہیے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر سے ملاقات کی۔
-
دہشت گرد تنظیم تحریر الشام حلب کے رہائشیوں کو پھانسیاں دینے لگی، امریکی میگزین کا انکشاف
ایک امریکی میگزین نے شام میں دہشت گرد تنظیم ہیئت تحریر الشام کے عناصر کے وحشیانہ جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
ترک سیاسی رہنما کی مہر نیوز سے گفتگو:
حلب پر حملہ صہیونی ایجنڈا ہے، ترک عوام اردوگان کے ہم خیال نہیں
ترک سیاسی پارٹی کے معروف رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی، شام اور عراق کو تقسیم کرکے خطے میں دوسرا اسرائیل بنانا چاہتا ہے۔
-
مغرب شام کو تقسیم کرنے کے درپے ہے؛ جیلوں سے ہزاروں دہشت گرد فرار ہو چکے ہیں، عراقی رہنما
عراق کے الفتح اتحاد کے رہنما نے شام کی جیلوں سے ہزاروں دہشت گردوں کے فرار کو اس ملک کو تقسیم کرنے کے مغربی منصوبے کا حصہ قرار دیا۔
-
عراق، بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی قطر کے ہم منصب سے گفتگو، شام کے بحران کے خاتمے پر تاکید
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے شام میں جاری بحران کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
شام، روسی فضائیہ کی کاروائیوں میں 300 سے زائد دہشت گرد ہلاک
شام میں روسی فضائیہ کے حملوں میں 300 سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
لبنان میں جنگ بندی، صہیونی حکومت کی دوبارہ خلاف ورزی
صہیونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان پر حملہ کیا ہے۔
-
شام کی تقسیم ہماری ریڈ لائن ہے، عراق
عراق نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی تقسیم ہماری ریڈلائن ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ دوحہ پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ شام کے بارے میں مذاکرات کے لئے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
شام کے فسادات سے دوسرے ممالک بھی متاثر ہوں گے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے فسادات سے دوسرے ممالک بھی متاثر ہوں گے۔