-
شامی فوج کا دہشت گردوں کے اہم ٹھکانوں پر میزائل حملہ،کمانڈ سینٹر تباہ
میڈیا ذرائع کے مطابق شامی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے کمانڈ سینٹر کو جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صدر پزشکیان کی دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کی یکجہتی پر تاکید
ایرانی صدر نے عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دہشت گردی کے رجحانات کو روکنے کے لئے اسلامی ممالک کی یکجہتی پر زور دیا۔
-
شام دہشت گرد گروہوں پر ضرور قابو پالے گا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ماضی کی طرح اس بار بھی دہشت گرد گروہوں پر قابو پا لے گا۔
-
صیہونی رجیم کی لبنان پر جارحیت، جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی
صیہونی رجیم درجنوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
-
ترکی اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
ترکی اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام پر موجودہ حملوں کا مقصد مزاحمتی محور کی حمایت کا بدلہ لینا ہے، ایرانی سفیر
شام میں ایران کے سفیر حسین اکبری نے کہا کہ شام پر موجودہ دہشت گردانہ حملوں کا ہدف مزاحمتی محور کی حمایت کا بدلہ لینا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے
ایرانی وزیر خارجہ شامی حکام سے بات چیت کے لئے ایک وفد کے ہمراہ دمشق کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
ترکمانستان کے نئے سفیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، سفارتی اسناد پیش کیں
تہران میں ترکمانستان کے نئے سفیر نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کو اپنی اسناد پیش کیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف شام کی حمایت کرتے ہیں، عراقی وزیر خارجہ
عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا۔
-
معروف سوزخوان مھدی سلحشور کی فاطمیون بریگیڈ کے جوانوں کے درمیان سوزخوانی
معروف ایرانی سوزخوان الحاج مھدی سلحشور نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے شام میں فاطمیون بریگیڈ کے جوانوں کی مجلس میں سوزخوانی کی۔
-
تل ابیب غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، سابق صیہونی عہدیدار کا اعتراف
سابق صیہونی وزیر جنگ نے شمالی غزہ میں قابض رجیم کے جنگی جرائم کا اعتراف کیا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت کرتے ہیں، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ہم شام کی قومی خود مختاری اور دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں اس ملک کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
-
ایران کی درخواست پر صہیونی حکومت کو بین الاقوامی ریلوے کانفرنس سے نکال دیا گیا
ایرانی ریلوے کی درخواست پر صہیونی حکومت کو مشرق وسطی ریلوے کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
-
لندن اور پیرس میں فلسطین کے حق میں مظاہرے+ویڈیو
لندن اور پیرس میں عوام اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے فلسطین کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
حلب اور ادلب میں دہشت گردی، شام اور عراق کی سرحد بند
شامی صوبوں حلب اور ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد عراق نے شام کے ساتھ سرحد بند کردی ہے۔
-
ہزاروں صہیونی شہریوں کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ
اسرائیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں صہیونیوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شامی حکومت اور فوج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اہداف کے حصول کے لئے دفاعی اور سفارتی دونوں میدانوں میں طاقتور ہونا ضروری ہے، شام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
-
شام اپنے اتحادیوں سے مل کر دہشت گردوں کو شکست دے گا، بشار الاسد
شامی صدر بشار الاسد نے حلب اور ادلب میں تکفیری دہشت گردوں کو شکست دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے، عرب لیگ
عرب لیگ نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے حملوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے۔
-
عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، شامی فوج
شام کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ نے اس ملک کے شہریوں سے کہا کہ وہ دہشت گردوں اور ان کے حمایتی میڈیا کی افواہوں پر یقین نہ کریں بلکہ سرکاری ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔
-
حلب، شامی اور روسی فوج کا دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ، کئی دہشت گرد کمانڈر ہلاک
شامی اور روسی فوج نے حلب میں فضائی حملہ کرکے کئی دہشت گرد کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔