-
امریکہ کی اسرائیل کو غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 40 بلین ڈالر کی فوجی امداد
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ کے ساتھ صیہونی رجیم کی وزارت جنگ کے 40 بلین ڈالر کے فوجی معاہدوں کی خبر دی ہے۔
-
دشمن کے دباو میں ہرگز نہیں آئیں گے، لبنانی رکن پارلیمنٹ
لبنانی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا: صیہونی وزیراعظم جن اہداف کو جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکے وہ سیاست بازی کے ذریعے حاصل کرنے میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
حزب اللہ نے صیہونیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا، جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران 7 فوجی ہلاک
صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران 7 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔
-
لبنان کے خلاف جارحیت بند کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں، مصری وزیر خارجہ
مصری وزیر خارجہ نے اپنے تازہ ترین موقف میں صیہونی حکومت کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ حیفا دھماکوں سے گونج اٹھا
میڈیا ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ حیفہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
حزب اللہ نے صیہونی رجیم کے دو ہائی ٹیک ڈرونز مار بھگائے
حزب اللہ نے جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر میزائل حملوں کے علاوہ دو اسرائیلی ڈرونز ہرمز 450 اور ہرمز 900 کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے مار بھگایا۔
-
امریکہ صیہونی رجیم کو مہلک ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھے گا، محمکہ خارجہ کا شرمناک اعلان
دنیا بھر میں انسانی حقوق کا راگ الاپنے والنے امریکہ نے غزہ کی پٹی میں 43,700 فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والی صیہونی رجیم کو مہلک ہتھیاروں کی سپلائی جاری رکھنے کا شرمناک اعلان دہرایا۔
-
ایران کا امریکی دباو کے مقابلے میں مزاحمت کی پالیسی جاری رکھنے کا عزم
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایران کے اختلافات کے نتائج کو کم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکمت عملیوں پر عمل درآمد پر زور دیا۔
-
حزب اللہ نے مقبوضہ تل ابیب میں تلنوف ایئربیس کو نشانہ بنایا+ ویڈیو
حزب اللہ نے تل ابیب (مقبوضہ یافا) کے جنوب مشرق میں صیہونی رجیم کے تل نوف فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی تصاویر شائع کیں
-
ایرانی پارلیمنٹ نے پاکستان کے ساتھ قانونی معاونت کے معاہدے کی منظوری دی
ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے ایران اور پاکستان کے درمیان سول اور تجارتی معاملات میں باہمی قانونی معاونت سے متعلق واحد ہنگامی بل منظور کر لیا ہے۔
-
ملائیشیا کا صیہونی حکومت پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
ملائیشیا کے وزیراعظم نے غزہ اور لبنان میں جاری جارحیت کو روکنے کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کا مطالبہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر عراقی مقاومت کا میزائل حملہ+ویڈیو
مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی فوجی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی
سیکورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 11 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
اسرائیلی مفادات کے تحت جنگ بندی کی تجویز ہرگز قبول نہیں کریں گے، لبنانی پارلیمانی سربراہ
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بیری نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے مفادات کے تحت جنگ بندی کی کوئی سازش قبول نہیں کی جائے گی۔
-
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ رضا مجیدی نے عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
صہیونی فوجی اڈے ھحوتریم پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
حزب اللہ نے پہلی مرتبہ صہیونی فوجی اڈے ھحوتریم پر میزائلوں کی بارش کی ہے۔
-
شام، امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ
شام میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
-
مقاومت کے لیے چندہ مہم، رہبر معظم کی تسبیح ایک ارب تومان میں فروخت
مقاومت کے لیے چندہ مہم کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب کی تسبیح کی ایک ارب تومان کی بولی لگائی گئی۔
-
جنگی کشتیوں پر شدید حملے ہورہے ہیں، امریکہ کا اعتراف
امریکی محکمہ دفاع نے یمن میں اپنی جنگی کشتیوں پر حملوں کی تصدیق کی ہے۔
-
"زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی "زیادہ سے زیادہ شکست" سے دوچار ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ میں اضافے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم اس مرحلے میں بھی امریکہ کو سخت شکست ہوگی۔