-
بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطین 2 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمنی فوج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ہوائی اڈے کو فلسطین 2 ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے نشانانہ بنایا۔
-
مذاکراتی ٹیم کے بعض ارکان حماس کے دھوکے میں آرہے ہیں، نتن یاہو
صہیونی وزیراعظم نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے بعض اراکین حماس کے دھوکے میں آرہے ہیں۔
-
غرب اردن، صہیونی فوج کے فسلطینیوں پر حملے، 9 شہید، متعدد گرفتار
صہیونی فورسز نے غرب اردن کے مختلف مقامات پر چھاپے کے دوران 9 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ایران اور چین تاریخ کے درست سمت میں کھڑے ہوں گے/عراقچی بیجنگ پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ عباس نے چین کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ایران اور چین تاریخ کے درست سمت میں کھڑے ہوں گے۔
-
بشار الاسد خودمختار تھے/ترکی سے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بشار الاسد خودمختار تھے، ہم نے ترکی سے مذاکرات کا مشورہ دیا تھا۔
-
امریکہ نے شام میں مزید فوجیں اور ہتھیار بھیج دیا
امریکہ نے شامی صوبے حسکہ میں واقع فوجی اڈے میں اضافی نفری اور ہتھیار بھیج دیا ہے۔
-
غزہ، کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی فورسز کا حملہ، 50 شہید
غزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی فورسز کے جارحانہ حملے میں کم از کم 50 بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
شام، طرطوس اور حمص میں تحریر الشام کے دہشت گردوں کی بربریت جاری+ویڈیو
طرطوس اور حمص میں تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے بے گناہ شامی عوام پر ظلم وستم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
یمنی فوج کا میزائل حملہ، 18 صہیونی زخمی، بن گوریان ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل
یمنی فوج کہ جانب سے تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد افراتفری میں 18 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ بن گوریان ائیرپورٹ کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔