-
حزب اللہ کا جھوٹی رپورٹنگ پر رائٹرز کے خلاف شدید ردعمل
حزب اللہ کے تعلقات عامہ نے ایک بیان میں اس تحریک بارے مغربی میڈیا کی رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
-
صیہونی پولیس نے امریکی صحافی کو ایرانی میزائلوں کی جگہ کا انکشاف کرنے پر گرفتار کر لیا!
28 سالہ امریکی صحافی "جیرمی لوفریڈو" کو صیہونی حکومت کی پولیس نے مقبوضہ علاقوں کی اس جگہے کا انکشاف کرنے پر گرفتار کر لیا جہاں ایرانی میزائل گرے تھے۔
-
صیہونی رجیم تمام بین الاقوامی قوانین کو پاوں تلے روند چکی ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ صیہونی حکومت نے وحشیانہ جارحیت کے ذریعے تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اور کوئی بھی اسے روک نہیں رہا۔"
-
خلیجی ریاستوں نے ایران مخالف اقدام کے پیش نظر اسرائیل کے لئے فضائی حدود سیل کر دیں، رائٹرز کا دعوی
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اسرائیل کو ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکا کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
-
ایران اور ترکمانستان کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری میں بدل رہے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔
-
ممبئی، رتن ٹاٹا کی آخری رسومات، سوتیلا بھائی جانشین منتخب
معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں، ان کے سوتیلے بھائی نوئل ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چئرمین منتخب کیا گیا۔
-
ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، امریکہ کا اعتراف
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیاروں کے حصول کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ محاذ جہاد کی امید اور دلوں کی ٹھنڈک تھے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے سید مقاومت حسن نصر اللہ کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ میں غزہ اور لبنان کے عوام نے ایک ایسے ہیرو کو کھو دیا جو ایک نور اور مشعل راہ تھے جس سے محاذ جہاد کو حوصلہ اور عزم نو ملتا تھا۔
-
لبنان میں یونیفل کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی لبنان میں یونیفل فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا: یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
صدر پزشکیان اور صدر پوٹن کی ملاقات، تہران اور ماسکو کے درمیان اسٹریٹیجک تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے ترکمانستان میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات کو مزید توسیع دینے پر اتفاق کیا۔
-
حیفا کے شمالی حصے پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے حیفا کے شمالی حصے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی سے باز رہے، عراقی مقاومت کا انتباہ
حزب اللہ عراق نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف عراقی سرزمین کو استعمال کرنے کی صورت میں امریکی مفادات خطرے میں پڑجائیں گے۔
-
ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان دوطرفہ مذاکرات شروع
روس اور ایران کے صدور کے درمیان پہلے دو طرفہ مذاکرات ترکمانستان کے دار الحکومت اشک آباد میں شروع ہو چکے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے شام ـ لبنان بارڈر پر ہسپتال پر صہیونی حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے شام اور لبنان کے بارڈر پر ہسپتال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قم، جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم
ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قالیباف کا تاجک آئین کی منظوری کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر کانفرنس سے خطاب؛
فضائی حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سے صہیونی حکومت کی نابودی کا عمل مزید تیز ہوگا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سویلین تنصیبات پر بمباری اور ٹارگٹ کے ذریعے اپنی نابودی کے عمل کو مزید تیز کررہی ہے۔
-
بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شمالی سرحدوں پر جھڑپوں میں تین صہیونی افسر ہلاک
صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے گھات لگا کر صیہونی حملہ آور فوج کا صفایا کر دیا
تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔
-
بین الاقوامی برادری کو لاکھوں لبنانیوں کی مدد کے لیے متحرک کرنے کی ضرورت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام اور لبنان کے سرحدی علاقے میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ ہسپتال پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار
نیوز ویب سائٹ الطریق نے غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی بربریت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت، سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے۔