-
ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ حیفا پر ڈرون حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شہر"حیفا" میں ایک صیہونی ہدف پر کامیاب حملہ کیا۔
-
حزب اللہ کے اسرائیلی رجیم کے خلاف ڈرون اور میزائل حملوں میں مسلسل اضافہ
لبنان کی حزب اللہ کے مقبوضہ علاقوں پر ڈرون اور میزائل حملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
علامہ سید افتخار حسین نقوی کا میلاد النبی ص کی آمد پر صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں شہر کے تمام صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔
-
آج کا آپریشن ایک ہائی ٹیک میزائل سے کیا گیا، سربراہ انصار اللہ
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے پیغمبر اکرم (ص) کے یوم ولادت کے موقع پر ایک تقریر میں تل ابیب پر یمن کے میزائل آپریشن کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: آج کا آپریشن ہائی ٹیک میزائل سے کیا گیا ہے۔
-
یمن اسرائیل کے اسٹریٹجک اہداف کی فہرست تیار کر رہا ہے، رہنما انصار اللہ
یمنی انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے ایکس پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں یمنی مسلح افواج کے تل ابیب کے نشانہ بنانے والے کل کے تباہ کن حملے کی وضاحت کی۔
-
ایران کی جانب سے روس کو میزائل فراہم کرنے کے الزامات سراسر جھوٹ ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران کے خلاف روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔
-
یمن کی جانب سے تل ابیب پر راکٹ داغنے کی ویڈیو جاری
اتوار کو علی الصبح یمنی فوج نے اسرائیل کے قلب میں کئی میزائل حملے کیے ہیں۔
-
یمن کی جانب سے تل ابیب کو خوف ناک سرپرائز
گذشتہ شام یمن کے وزیر دفاع نے مزاحمتی محور کے دشمنوں کے خلاف غیر متوقع واقعات کے رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا تھا۔
-
اسرائیلی ڈیفنس سسٹم یمنی میزائل کو روکنے میں ناکام رہا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صہیونی میڈیا نے یمنی بیلسٹک میزائل کی خصوصی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسے یمن کی تل ابیب کے خلاف تیسرا کامیاب حملہ قرار دیا۔
-
یمن کے اسرائیل پر حملے کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ سو رہے تھے! صیہونی میڈیا کا انکشاف
صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا کہ اس رجیم کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مقبوضہ علاقوں پر یمن کے میزائل حملے کے وقت سو رہے تھے۔
-
دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ ترین رینکنگ میں ایران کی 69 یونیورسٹیاں شامل
یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔
-
غزہ میں صہیونی جارحیت انسانی حقوق کے دعویداروں کے ماتھے پر بدنما داغ ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم دنیا میں انسانی حقوق کے دعوے کرنے والوں کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود دفاعی ترقی اور تحقیق سے غافل نہیں ہوئے، ایرانی ائیرچیف
ایرانی فضائیہ کے سربراہ علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ پابندیوں کے دوران تحقیق اور دفاعی شعبے میں ترقی جاری رکھی جس سے دشمن جارحانہ کاروائیوں سے باز رہے۔
-
یمنی میزائل حملہ، صہیونی فضائیہ کا شکست کا اعتراف
صہیونی فضائیہ نے یمنی فوج کے میزائل حملوں کو روکنے میں ناکامی اور شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
یمنی میزائل حملہ، صہیونیوں میں شدید خوف و ہراس، افراتفری میں 9 زخمی
یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں صہیونی شدید خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
انصاراللہ یمن کا وفد مصر کا دورہ کرے گا
یمنی تنظیم انصاراللہ کا اعلی سطحی وفد یمن کے سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لئے مصر کا دورہ کرے گا۔
-
یمنی میزائل اسرائیلی دفاعی نظام کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوئے، صہیونی ذرائع ابلاغ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صہیونی فوج کا دفاعی نظام یمنی فوج کے میزائلوں کو روکنے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔
-
صہیونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے تازہ حملے
حزب اللہ نے شمالی سرحدوں پر صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
تل ابیب پر یمنی فوج کے بیلسٹک میزائل حملے، صہیونی دفاعی نظام روکنے میں ناکام+ ویڈیو
یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل حملے کیے ہیں۔
-
صدر پزشکیان کی صدارت میں ایرانی تینوں اعلی اداروں کے سربراہان کا اجلاس
صدر پزشکیان کی سربراہی میں ایرانی عدلیہ، مقننہ اور مجریہ کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
غزہ کے موجودہ واقعات عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی ہیں، بوسنیا
بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ نے غزہ کے موجودہ واقعات کو عصر حاضر کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا۔