-
امریکہ میڈیا وار میں شکست سے پریشان ہے، آسٹرین صحافی
ایک یورپی صحافی نے روسی چینل رشیا ٹو ڈے پر امریکہ کی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا امریکہ دنیا میں معلومات کی جنگ میں شکست سے پریشان ہے کیونکہ وہ یہ جنگ ہار رہا ہے۔
-
سیٹلائٹ چمران 1 کا کامیاب تجربہ، پابندیاں لگانے والے ممالک کو ان کے غیر معقول اقدامات کا جواب ملا ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چمران-1 ریسرچ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پابندیاں لگانے والے ممالک کو ایک بار پھر ان کے غیر معقول اقدامات کا واضح جواب ملا ہے۔
-
کافر اور منافق قوتیں امت اسلامیہ کے وجود کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، عبدالمالک الحوثی
یمن کی انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ امت اسلامیہ کو ایسے خطرات کا سامنا ہے جو اس کے وجود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو دو محاذوں (کافروں اور منافقین) سے خطرات لاحق ہیں۔
-
ماسکو تہران تعلقات سے تیسرے ممالک کی سلامتی متاثر نہیں ہوتی، روسی نائب وزیر خارجہ
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ماسکو اور تہران کے درمیان تعاون سے تیسرے ممالک کی سلامتی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔
-
پاکستان: بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے
پاکستان کے شہر کوئٹہ کے قریب کچلاک ٹاؤن میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے میں کم از کم دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ایک ناکام تجربہ ثابت ہوئیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا پابندیاں لگانا دباؤ اور تصادم کا حربہ ہے، تعاون کا ذریعہ ہرگز نہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں بری طرح پھنس چکا ہے اور مسلسل شکست کھا رہا ہے، صیہونی عسکری عہدیدار کا اعتراف
صیہونی فوج کی آپریشنز برانچ کے سابق سربراہ نے غزہ کے جنوب میں فلاڈیلفیا کراسنگ میں عسکری موجودگی کو نیتن یاہو کی فریب کاری قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ یہ رجیم غزہ میں بری طرح پھنس چکی ہے اور شکست کھارہی ہے۔
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی رات سے بمباری، 19 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، غزہ سٹی میں اسرائیلی بم باری سے خاتون اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ایرانی بحریہ کے 98ویں فلیٹ نے بحیرہ احمر کا مشن مکمل کر لیا
بحیرہ احمر میں ایک طویل مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد، ایران کی آرمی نیوی کا 98 واں بحری بیڑا ہفتے کے روز وطن واپس پہنچ گیا۔
-
ایران اوپیک کے تیل پیدا کرنے والے تیسرے ملک کے طور پر پوزیشن برقرار رکهنے میں کامیاب
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے اگست میں 3.277 ملین بیرل یومیہ (bpd) خام تیل پیدا کیا، جس میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 4,000 bpd اضافہ درج کیا گیا ہے۔
-
تل ابیب یمنی انصار اللہ کے زمینی حملے کی تیاریوں سے شدید خوفزدہ ہے، صیہونی انٹیلی جنس رپورٹ
صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ تل ابیب پر یمن کی انصار اللہ کے زمینی حملے سے پریشان اور خوف زدہ ہے۔
-
امریکی پروفیسر بیکر کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
برکس گروپ بین الاقوامی اداروں میں عالمی طاقتوں کی مداخلت کو بند کرسکتا ہے
امریکی پروفیسر بیکر نے کہا ہے کہ برکس گروپ عالمی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی اداروں میں بے جا مداخلت کا سلسلہ بند کرسکتا ہے۔
-
آیت اللہ محفوظی کی رحلت پر رہبر معظم کا تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب نے آیت اللہ شیخ عباس محفوظی کی رحلت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔
-
غزہ کی جنگ، صہیونی معیشت بحران کا شکار، کمپنیوں کی بیرون ملک منتقلی زور پکڑنے لگی
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی معیشت بحران سے دوچار ہوگئی ہے اور کمپنیاں بیرون ممالک منتقل ہورہی ہیں۔
-
کئی محاذوں پر لڑنے کے لئے افرادی قوت نہیں ہے، تل ابیب کا واویلا
عبرانی میڈیا کے مطابق تل ابیب کے پاس کئی محاذوں پر بیک وقت مقاومت کا مقابلہ کرنے کے لئے افرادی قوت کی شدید قلت ہے۔
-
برازیل نے ایلن مسک کے اثاثے منجمد کردیے
برازیل کی عدالت نے ایکس اور سٹارلنگ کے سربراہ ایلن مسک پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران نے ملکی ساختہ سیٹلائٹ چمران 1 فضا میں روانہ کردیا
ایران نے مقامی سطح پر تیار کردہ سیٹلائٹ چمران 1 کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا ہے۔
-
اردن، فلسطین کے حق میں عوامی مظاہرہ، اردنی شہری کی لاش واپس لانے کا مطالبہ
اردن کے دارالحکومت میں عوام نے فلسطین کے حق میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں صہیونیوں پر حملے میں شہید ہونے والے اردنی باشندے کی لاش واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عالمی ادارے سے ایٹمی تعاون کے لئے تیار، غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا بروقت جواب دیں گے، ایران
آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے تاہم کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
یوکرائن جنگ میں مداخلت کا یورپی الزام، ایرانی وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرائن جنگ میں مداخلت کے الزامات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی قانون کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے
پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے اسکولوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قانون کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے۔