-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق بہت کامیاب رہا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے صدر پزشکیان اور ان کے وفد کے حالیہ دورہ عراق کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ صدر کی حیرت انگیز عوامی سفارت کاری نے دونوں ممالک کے لیے نئے افق کھولے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
میرجاوہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایران کے وزیر دفاع نے دہشت گرد گروہ کے حملے میں میرجاوہ بارڈر فورس کے اہلکاروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس واقعے کے مرتکب عناصر اور سرغنوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
اسلامی انقلاب جابروں اور جارحیت پسندوں کے منصوبوں کو تباہ کرنے والا ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ اسلامی انقلاب نے ان جابروں اور جارحوں کی پالیسیوں کو ناکام بنا دیا ہے جو دنیا کو اپنے قبضے میں لے کر لوگوں کو خدا سے دور کرنے کے لیے آئے تھے۔
-
مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ نجف میں عہد کیا کہ امام علیؑ کے راستے پر چلوں گا، مسلم ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون ضروری ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شام پر صیہونی حملہ؛ تل ابیب کو کس چیز کی تلاش ہے؟
اسرائیلی فوج کی پروپیگنڈہ مشنری کا ایک مقصد افواہ سازی اور مسلسل جھوٹ کا پھیلاو ہے۔ اس طرح کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمتی محاذ کے میڈیا کے لیے ضروری ہے کہ وہ صحیح بیانیہ پیش کرے۔
-
ایران کا افغان شیعوں پر حملوں کے مرتکب عناصر کو سزا دینے کا مطالبہ
کابل میں ایرانی سفارت خانے نے داعش کے دہشت گردانہ حملے میں افغان شیعوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس عظیم سانحے کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہمیں پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ برتاو رکھنا چاہئے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے کہا کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے سے پیش آنا چاہیے، اگر ہم مسلمان مسلکی اختلافات کے باوجود بھائی چارہ قائم کریں تو کیا اسرائیل ہر روز مسلمانوں کا قتل عام کر سکتا ہے؟
-
اتحاد بین المسلمین عالم اسلام کی اولین ترجیح ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ عالم اسلام کا اتحاد بنیادی ترجیحات میں سے ہے اور یہی وجہ ہے کہ دشمن اپنے استعماری ایجنڈے کے تحت تفرقہ بازی کو سب سے اہم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں ایرانی افواج کا امام زمانہ(عج) سے تجدید عہد، مشترکہ پریڈ کا انعقاد
آغاز امامت امام زمانہ (عج) کے موقع پر صوبہ قم کی مسلح افواج کا امام زمانہ (عج) سے تجدید عہد کے عنوان سے مشترکہ پریڈ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
فوجی مشیروں کی گرفتاری بارے صیہونی رجیم کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ایران
شام میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے حملے میں کوئی ایرانی مشیر زخمی یا گرفتار نہیں ہوا۔
-
پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
یحیی السنوار کا حسن نصراللہ کو خط، غزہ کی حمایت پر اظہار تشکر
حماس کے سربراہ یحیی السنوار نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے نام خط میں باہمی اتحاد کے ساتھ غاصبوں کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
زائرین کربلا پر دہشت گرد حملہ، تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے، افغان طالبان
افغان طالبان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دایکندی میں زائرین کربلا پر حملے کے بعد تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
افغانستان، زائرین کربلا پر داعش کا حملہ، 14 شہید، 6 زخمی
افغانستان کے صوبہ غور میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے قافلے پر حملے میں 14 شہید ہوگئے ہیں، داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر داعش کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں زائرین کربلا کے قافلے پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو سیکورٹی اہلکار شہید
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا جنوبی لبنان سے صہیونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صہیونی فوجی ٹھکانوں پر رات گئے شدید حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی سیکورٹی کونسل کے سربراہ بیلاروس روانہ ہوگئے
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ احمدیان بیلاروس روانہ ہوگئے ہیں۔
-
عراقی کردستان ایران کے لئے خصوصی اہمیت رکھتا ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے عراقی کردستان کے رہنماوں کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ کردستان ایران کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ کا اہم موضوع
عالمی اور علاقائی ذرائع ابلاغ نے ایرانی صدر کے دورہ عراق کے دوران پرجوش استقبال کو اہم قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان گہرے تعلقات کا اعتراف کیا ہے۔