-
صیہونی رجیم عنقریب ایران کے ہاتھوں اپنے جرائم کا مزہ چکھنے والی ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل جلد ہی ایران کے ہاتھوں اپنے شیطانی جرائم کا مزہ چکھے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛ "الکرامہ" آپریشن نے اسرائیل کو کیسے ہلا کر رکھ دیا؟
حزب اللہ کے حالیہ آپریشن کے بعد صیہونی حکومت کی 8200 یونٹ کے کمانڈر کے انجام کی غیر یقینی صورتحال کے ساتھ اردنی شہری کے صیہونیت مخالف آپریشن کی وجوہات عرب اخبارات کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان کی مشترکہ پریس کانفرنس؛ دوطرفہ معاہدوں کے نفاذ پر اتفاق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بغداد کے دورے پر عراق کے وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دو طرفہ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کریملن نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو ’بے بنیاد‘ قرار دیا
کریملن کے ترجمان نے ایران سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں امریکہ اور مغرب کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
حماس کی رام اللہ کے شہر بیت ایل میں نئی انتقامی کاروائی کی تعریف
حماس نے رام اللہ کے شمال میں بیت ایل قصبے کے قریب ایک بہادرانہ کارروائی کو سراہا ہے، جس کے نتیجے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوا۔
-
فلسطینیوں کے خلاف بھوک کے ہتھیار کا استعمال خطرناک ہے، مصری صدر
مصر کے صدر السیسی نے کہا کہ بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انتہائی خطرناک اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا عراقی حکومت، قوم اور موکب داروں سے زائرین اربعین کی مہمان نوازی پر اظہار تشکر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے دوران موکب داروں اور عراق کی عظیم قوم کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر نئے حملے
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے مراکز کو نئے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
عراقی وزیر اعظم کا امیر المومنین ع کے کلام سے صدر پزشکیان کا استقبال
عراق کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو امیر المومنین علی (ع) کے نورانی کلمات سے کندہ تحفہ پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔
-
عراق کا 2025ء کے عرب سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لئے آمادگی کا اظہار
عراقی وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ ان کا ملک اگلے سال بغداد میں عرب سربراہی اجلاس کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے۔
-
صدر پزشکیان نے عراق کے وزیراعظم کو رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیا اعظم کو اربعین حسینی کے موقع پر حکومت اور عوام کی فراخدلانہ مہمان نوازی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام پہنچایا
-
امریکہ ایک شکست خوردہ ملک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مناظر کے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایک شکست خوردہ ملک ہے۔
-
ایرانی صدر کی بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر "ڈاکٹر مسعود پزشکیان" اپنے تین روزہ دورے پر آج صبح عراق پہنچ گئے ہیں۔
-
صہیونی عوام کا نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ
تل ابیب اور دیگر شہروں میں لاکھوں شہریوں نے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔
-
بغداد میں ڈرون حملہ صدر پزشکیان کا دورہ عراق سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، کتائب حزب اللہ
عراقی مقاومتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے امریکی فوجی عمارت کے نزدیک ہونے والے حملے میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کا مقصد صدر پزشکیان کے دورہ عراق کو متاثر کرنا ہے۔
-
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا شہید سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ
ڈاکٹر پزشکیان نے بغداد ائیرپورٹ پر عراقی وزیر اعظم کی جانب سے باضابطہ استقبال کے بعد شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی جائے شہادت دورہ کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدر پزشکیان بغداد پہنچ گئے، عراقی وزیر اعظم کی جانب سے استقبال
صدر پزشکیان تین روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں میزبان وزیر اعظم نے ان کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
-
ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی آمادگی اور توانائی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
بغداد، امریکی فوجی عمارت کے نزدیک ڈرون دھماکہ
بغداد میں امریکی فوج کے زیراستعمال عمارت کے نزدیک ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
-
بغداد کے ساتھ اقتصادی اور سیکورٹی معاملات پر روابط بڑھائے جائیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے بغداد روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ دورے کا مقصد اقتصادی اور سیکورٹی امور پر دونوں ممالک کے روابط کو مزید فروغ دینا ہے۔
-
صدر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے
ایرانی صدر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔