مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کے ٹھکانے الراہب مرکز کو میزائل سے نشانہ بنایا جب کہ شبعا کے مقبوضہ میدانوں میں رویسۃ القرن کو بھی راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا۔
حزب اللہ نے کہا کہ غزہ کی ثابت قدم فلسطینی قوم اور ممزاحمت کی حمایت میں زبدین فوجی مرکز کو میزائلوں سے جب کہ المطلہ میں دشمن کے فوجیوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
آپ کا تبصرہ