-
"بین گوئر" کے دانستہ اور اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کرتے ہیں، برطانوی وزیر خارجہ
آج، مسجد اقصیٰ پر "اتمار بن گوئر" کی قیادت میں صہیونی حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ نے کہا: "لندن مقدس مقامات پر بین گویر کی اشتعال انگیز اور دانستہ موجودگی کی شدید مذمت کرتا ہے"۔
-
فرانسیسی وزیر خارجہ کل لبنان کا دورہ کریں گے
بعض میڈیا ذرائع نے اگلے دنوں میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے دورہ لبنان کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت
لبنان کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور قطری وزیر اعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ اور قطر کے وزیراعظم نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کا صہیونی فوج کے ٹھکانوں پر خودکش ڈرون حملہ
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی فوجی ٹھکانوں کو خودکش ڈرون سے نشانہ بنایا۔
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں بارے اقوام متحدہ کے ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی جائزہ رپورٹ منتشر کی ہے۔
-
امریکی فلسفی پروفیسر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
"امام حسین ع" انصاف کے متلاشیوں کے لئے ایک تحریک ہیں
امریکی فلسفی پروفیسر چارلس تالیفرو کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کے لیے امام حسین علیہ السلام کی قربانی بہادری کی ایک ایسی مثال ہے جو مختلف مذاہب کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے اور اربعین حسینی "اسلامو فوبیا" کو شکست دینے میں اہم کردار رکھتا ہے۔
-
اربعین پیدل مارچ، شوش سے کربلا تک کا سفر
شوش سے تعلق رکھنے والے مومنین اربعین حسینی میں شرکت کے لئے پیدل سفر کے دوران دریا عبور کرتے ہیں۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے امریکی ایلچی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے امریکی صدر کے ایلچی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نیتن یاہو جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں، امریکی حکام کا اعتراف
امریکی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
فلسطینی سنائپر شوٹر کے ہاتھوں صہیونی فوجی کی ہلاکت
فلسطینی سنائپر شوٹر نے انتہائی مہارت کے ساتھ صہیونی فوجی کو گولی کا نشانہ بنایا۔
-
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف استقامت دکھانے کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ کہگیلویہ اور بویر احمد کے شہداء کی قومی کانگریس کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: شہداء کی یاد مناتے ہوئے اس حقیقت کو زندہ کیا جانا چاہئے کہ وہ دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے میں پوری طاقت کے ساتھ کھڑے تھے۔
-
14اگست کی مناسبت سے ریمدان بارڈر پر تقریب+ ویڈیو
ریمدان بارڈر پر پاکستانی خادمین اور زائرین 14 اگست یعنی یوم آزادی پاکستان کو نہایت جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔
-
ریمدان بارڈر پر پاکستانی زائرین کی رونق
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔
-
اسرائیل امدادی اداروں کو غزہ میں داخلے سے روک رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت غزہ میں امدادی کاروائیوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
-
پاک فوج پر دہشت گردوں کا حملہ/ 4 جوان جانبحق
پاکستانی فوج نے آگاہ کیا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں چار فوجی مارے گئے۔
-
نتن یاہو کابینہ انتہائی کمزور، جلد انتخابات ضروری ہیں، بنی گینتز
سابق صہیونی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ نتن یاہو کابینہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگی لہذا فوری انتخابات ضروری ہیں۔
-
صہیونی وزیر داخلہ نے شرپسندوں کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا
انتہا پسند وزیر داخلہ نے شرپسند عناصر کے ساتھ مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
غزہ کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد، فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا
صیہونی حکومت کی جانب سے تابعین اسکول پر حملے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بیشتر ممالک نے صیہونی رجیم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران اور حزب اللہ کے ردعمل کے خوف سے صہیونیوں میں کھلبلی مچ گئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہید فواد شکر کے قتل پر ایران اور لبنان کی حزب اللہ کے ردعمل کے خوف کی وجہ سے صہیونیوں کا نفسیاتی علاج کے مراکز پر ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
کربلا: اربعین حسینی کے موقع پر تلہ زینبیہ کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا
حرم حسینی کے ٹیکنیکل اینڈ انجینئرنگ شعبے نے تلہ زینبیہ کو اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کے لیے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا۔
-
ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا/ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب دوہرے پن کا شکار ہے
روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مشرق وسطیٰ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا جب کہ دہشت گردی کے حوالے سے مغرب واضح طور پر دوہرے پن کا شکار ہے۔