-
محاصرے کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
فلسطینی ذرائع کے مطابق، آج مسجد الاقصٰی میں غاصب اسرائیلی محاصرے کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ شرکت کی۔
-
اردوغان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایرانی نائب صدر کل ترکیہ روانہ ہوں گے
ایرانی نائب صدر محمد مخبر کل ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپ ٹاؤن- ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے کیپ ٹاون میں ہندوستانی وزیرخارجہ جے شنکر نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مدینہ منورہ؛ ایرانی حجاج کی جانب سے دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا انعقاد+تصاویر
حج بیت اللہ کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ، مدینۃ الرسول میں موجود ایرانی حجاج نے پیغمبر اسلام (ص) کے روضۂ مبارک اور آئمہ بقیع (ع) کے جوار میں دعائے کمیل کی روح پرور محفل کا اہتمام کیا اور بقیع میں آرام فرما ہوئے مظلوم آئمہ کرام علیہم السّلام کی مظلومیت کو یاد کیا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کی عبداللہیان سے ملاقات، جلد ایران کے دورے کا اعلان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ امیر عبداللہیان کی دعوت پر جلد تہران کا دورہ کروں گا۔
-
امریکی ائیرفورس کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا
امریکی فضائیہ کے ڈرون نے مصنوعی ذہانت سے اپنے ہی آپریٹر کو ہلاک کردیا۔
-
سوئیڈن: چاقو حملے میں اسکول کے بچوں سمیت 4 افراد زخمی
سوئیڈن کے شہر ایسکلزٹونا میں چاقو حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
یوکرائن-روس جنگ کی تازہ ترین صورتحال؛
ماسکو کا 50 سے زائد یوکرائنی فوج اور 4 بکتر بند گاڑیاں تباہ کرنے کا دعویٰ
روسی وزارت دفاع نے گزشتہ روز یوکرائنی افواج کے آپریشن کے خلاف روس کی جوابی کاروائی کا تذکرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یوکرائن کی جانب سے ماسکو کے سرحدی علاقوں میں گھسنے کی کوشش پر، 50 سے زائد یوکرائنی مارے گئے اور ان کی 4 بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔
-
رہبر انقلاب کی دور اندیشی کا دشمن بھی معترف ہے، امام جمعہ تہران
تہران؛ نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ احمد خاتمی نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دشمنوں نے بھی انہیں دنیا کا سب سے بابصیرت اور دور اندیش لیڈر قرار دیا ہے۔
-
برکس میں فعال کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
امیر عبداللہیان نے جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن میں برکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور برکس ممالک کے درمیان بہترین تعلقات ہیں اور باہمی تجارت کا حجم 30 ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔
-
عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
فاکس نیوز کے سروے کے مطابق؛
امریکہ کی موجودہ خراب صورت حال اور آئندہ جمہوریت سے اکثر امریکی نالاں
تازہ ترین سروے کے مطابق، امریکہ کے مستقبل اور مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح سے اکثر امریکی شہری بہت زیادہ پریشان ہیں۔
-
میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الہیٰ
تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا۔
-
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی درخواست مسترد
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے۔
-
پولیس، رینجرز یونیفارم میں بندے اُٹھا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اُٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پروا نہیں۔
-
عالمی جوہری ادارے اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر صہیونی حکومت سیخ پا
صہیونی حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے درمیان مذاکرات کے بعد ایران کے بارے میں مثبت بیان پر شدید ردعمل دکھایا ہے۔
-
امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گرگئے، ویڈیو وائرل
امریکی صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی ایک تقریب میں شریک ہوئے تھے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔
-
آئی ایم ایف کے پاس موجود ایرانی اثاثوں تک رسائی ممکن ہوگئی، سربراہ ایرانی مرکزی بینک
ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے پاس موجود ایرانی 7۔6 ارب ڈالر تک رسائی ممکن ہوگئی ہے۔
-
لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ، سیکورٹی الرٹ کردی گئی
لبنانی فوج کے خصوصی دستے جنوبی سرحدوں پر الرٹ کردیے گئے ہیں۔ فلسطینی سرحد پر جنگی سامان کی نقل و حمل دیکھی گئی ہے۔
-
امام خمینیؒ کی 34ویں برسی پر راولپنڈی میں تقریب؛
امام خمینیؒ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے، مقریرین
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے کہا کہ امام خمینیؕ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے انہوں نے دنیا میں طاغوتی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کی تعلیم دی اس تعلیم کو ہمیں اپنی نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے.
-
مشرقی ایشیا فوجی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے، شمالی کوریا کا انتباہ
شمالی کوریا کے وزیرخارجہ کے معاون نے امریکہ سے دشمنی پر مبنی اقدامات ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی ایشیا میں فوجی تصادم کے امکانات روز بروز بڑھ رہے ہیں۔
-
واشنگٹن-تل ابیب کے درمیان شدید اختلافات؛ امریکی وزیر خارجہ نے تل ابیب کا دورہ منسوخ کردیا
عبرانی میڈیا نے امریکی وزیر خارجہ کا طے شدہ دورۂ مقبوضہ فلسطین کی منسوخی کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران کی ایک اور اہم کامیابی؛ تہران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا نائب صدر مقرر
اقوام متحدہ نے گزشتہ روز، اس تنظیم کی 78ویں جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو جنرل اسمبلی کے 21 نائب صدور میں سے ایک مقرر کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی بصیرت نے ملک کو مشکلات سے نکالا/ دشمن ناکام ہوگئے ہیں، آیت اللہ جنتی
گارڈین کونسل کے سکریٹری نے دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب کی بابصیرت قیادت میں خدواند متعالی کی مدد سے اسلامی انقلاب عزت کے ساتھ مشکلات سے نکل گیا ہے۔