28 اکتوبر، 2009، 11:03 AM

امریکہ

امریکہ نے سوڈان پر پابندیوں کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیا ہے

امریکہ نے سوڈان پر پابندیوں کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیا ہے

امریکہ نے سوڈان پر پابندیوں کو مزید ایک سال کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے سوڈان پر پابندیوں کو مزید ایک سال کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی کانگریس کے نام ایک پیغام میں امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ سوڈان حکومت کی پالیسیاں امریکہ کی داخلی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں اس لیے اس پر عائد پابندیوں کو مزید ایک سال تک برقرار رکھنا ضروری ہے۔نوے کی دہائی کے اواخر میں عائد کردہ ان پابندیوں میں مسلسل توسیع کی جاری ہے۔

 

News ID 972615

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha