28 جولائی، 2008، 3:33 PM

اشپیگل

ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام علاقہ کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے

ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام علاقہ کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے

کویت کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ نے جرمنی کے مجلہ اشپیگل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام بین الاقوامی قوانین کے مطابق اور بین الاقوامی جوہری ادارے کی نگرانی میں ہے لہذا ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام علاقہ کے لئے کوئي مشکل نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کویت کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ " سامی الفراج "  نے جرمنی کے مجلہ اشپیگل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا پرامن ایٹمی پروگرام بین الاقوامی قوانین کے مطابق اور بین الاقوامی جوہری ادارے کی نگرانی میں ہے لہذا ایران کا پر امن ایٹمی پروگرام علاقہ کے لئے کوئي مشکل نہیں ہے۔الفراج کے مطابق چین اور روس نے خلیج تعاون کونسل کو یقین دلایا ہے کہ  مذاکرات مثبت نتیجے تک پہنچ جائیں گے۔ فراج نے ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جو ممالک اس قسم کی باتیں کررہے تھے وہ بھی اب اس سلسلے میں خاموش ہیں۔

 

News ID 723727

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha