5 ستمبر، 2026، 1:15 PM

جزیرہ خارک کے اطراف دھماکے کی آواز سنی گئی

جزیرہ خارک کے اطراف دھماکے کی آواز سنی گئی

بوشہر کے جزیرہ خارک کے اطراف دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، تاہم حکام نے ابھی تک اس آواز کی وجہ یا منبع کے بارے میں کوئی سرکاری معلومات جاری نہیں کی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جزیرہ خارک کے اطراف دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، تاہم اس کی وجہ اور منبع تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

خارگ میں مہر نیوز کے نمائندے کے مطابق جزیرے میں فی الحال کسی قسم کی آگ بھی دکھائی نہیں دے رہی۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے کی آواز کے منبع اور وجہ سے متعلق مزید معلومات سرکاری ذرائع سے سامنے آنے کی صورت میں بعد میں جاری کی جائیں گی۔

اب تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع جاری نہیں کی گئی ہے۔

News ID 1941146

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha